چائے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

چائے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر ہے،پتی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیاگزشتہ برس کے مقابلے میں چائے کی پتی کی قیمت میں 20 سے 30 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔مارکیٹ میں چائے کی پتی 1600 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔کھلی پتی کے بعض برانڈ 1400 روپے فی کلو مزید پڑھیں

کراچی:میمن گوٹھ،2سالہ بچی گٹر میں گر کر جاں بحق

شہر قائد کے علاقے میمن گوٹھ میں 2 سالہ بچی کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئیتفصیلات کے مطابق بچی گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گری، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش نکالی، بچی کی شناخت مسکان کے نام سے ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 2 سال کی مسکان کی لاش مزید پڑھیں

بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ نے سینما کے بعد نیٹ فلکس پر بھی دھوم مچادی

بالی وڈ میگا سٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر اپنی حکمرانی کو برقرار رکھا ہوا ہے۔جوان‘ 7 ستمبر کو سینما میں ریلیز کیلئے پیش کی گئی اور وہ اب تک ہندی سینما کی سب سے زیادہ کمائی مزید پڑھیں

پاکستان کا آئین بدقسمتی سے جابروں، آمروں اور طاقتور اشرافیہ کے نرغے میں ہے،خالد مقبول صدیقی

ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین بدقسمتی سے جابروں، آمروں اور طاقتور اشرافیہ کے نرغے میں ہے،ہمیں ایسا ایوان اور قانون منظور نہیں جہاں ظالم کو حکومت کرنے کا اختیار ہو،یہ ایم کیو ایم کی نہیں بلکہ پاکستان کی بقاء کا سوال ہے۔کورنگی میں جلسہ مزید پڑھیں

مریم نواز نے مریم اورنگزیب کیساتھ فٹ بال سے ’’کیچ کیچ‘‘ کھیلنے کی ویڈیو شیئر کردی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزرقائد ن لیگ نواز شریف کے ہمراہ آج ایک روزہ دورے پر سیالکوٹ پہنچی جہاں نواز شریف اور خواجہ آصف کی جانب سے ورکرز کنونشن سے خطاب اور کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کی گئیںدورہ سیالکوٹ کے دوران مریم نواز کے ’’ ایکس ‘‘ اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو مزید پڑھیں

لالچی ماں نے پیسے کی خاطر اپنے 2سالہ بچے کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں

کولمبیا میں ایک لالچی ماں نے پیسوں کی خاطر اپنے ہی بچے کو اغوا کرنے کا ڈرامہ رچایا تاکہ اپنے شوہر سے بچے کے بدلے تاوان وصول کرسکےغیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ کولمبیا کے شہر بارنکیلا میں پیش آیا جہاں ایک ماں پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان میں بارش کی پیشگوئی، پنجاب میں موسم کیسا رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہےتاہم مغربی اورجنوب مغربی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، میرپورخاص اور ٹھٹھہ میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے،اس کے مزید پڑھیں

بغاوت کا الزام ثابت، پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو سخت سزا سنا دی 

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ کو مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز کھیلنے سےانکار، حارث رؤف نے ہونے والی تنقید پر ’جواب‘ دیدیا 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ان دنوں اپنے اوپر ہونے والی کڑی تنقید پر خاصے پریشان ہیں۔ قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے 20 نومبر کو ایک پریس کانفرنس میں  آسٹریلیا کے دورے کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا اور ساتھ ہی حارث رؤف کو ٹیسٹ کرکٹ مزید پڑھیں

سونا سستا ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی کا رجحان ہے،سونے فی تولہ قیمت میں 2 سو روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 24قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے ہوگئی،جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 542 روپے ریکارڈ مزید پڑھیں