بھارتی ٹیم کے باؤلر نے اچانک فیشن بلاگر سے شادی کر لی ، تصاویر وائرل 

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ باؤلر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ سے شادی کرلی جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ

فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن نے 2017ء میں  تعینات آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز اور سی سی پی او راولپنڈی اسرار عباسی کو 27 نومبر کو طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف)کےسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی اہم ملاقات

جے یو آئی (ف)کےسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے اہم ملاقات کی ہے ، ملاقات میں بلوچستان کے امن و امان سمیت داخلی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماوں نے مستقبل میں بھی صوبے میں امن و امان کی صورتِ حال پر ملاقاتیں کرنے پر اتفاق کیا۔ سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتیں بڑھا دیں

 اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں یکم نومبر سے اضافہ کر دیا۔ اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کے نرخوں میں 1.20 فیصد اور سوئی سدرن کیلئے نرخوں میں 1.17 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس طرح یکم نومبر سے مزید پڑھیں