کوٹلی ڈونگی سے تعلق رکھنے والے برطانوی نژاد کشمیری نوجوان آدم عظیم جنجوعہ نے یورپین لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا

کوٹلی ڈونگی سے تعلق رکھنے والے برطانوی نژاد کشمیری نوجوان آدم عظیم جنجوعہ نے یورپین لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیاآدم عظیم کا تعلق ضلع کوٹلی کے علاقہ ڈونگی کے نواحی گاٶں کروٹاں سے ہے۔رپورٹ وحیدالحسن نوشاہی کوٹلی آزاد کشمیر

 برطانیہ میں جعلی ٹیکسی ڈرائیور بن کر خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کا عبرتناک انجام 

برطانیہ میں جعلی ٹیکسی ڈرائیور بن کر خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ناظم اسمل نامی 34سالہ شخص کو عدالت نے مجرم قرار دے دیا۔ میل آن لائن کے مطابق ناظم اسمل راتوں کو ٹیکسی ڈرائیور بن کر خواتین کو اپنی گاڑی میں بٹھاتا اور انہیں ویران جگہ پر لیجا کر جنسی زیادتی مزید پڑھیں

ترک خاتون نے ہوائی جہاز میں بچے کو جنم دے دیا

 ترکیہ میں ایک خاتون نے ہوائی جہاز میں بچے کو جنم دے دیا۔ میل آن لائن کے مطابق پیگاسس ایئرلائنز کی یہ پرواز ترکیہ کے شہر استنبول سے فرانس جانے کے لیے اڑان بھرنے کے آخری مراحل میں تھی جب طیارے میں سوار اس خاتون کو دردزہ لاحق ہوا۔پرواز کے عملے اور پیرامیڈکس نے طیارے مزید پڑھیں

بھارت میں 10روز سے سرنگ میں پھنسے41مزدوروں کی پہلی ویڈیو سامنے آ گئی

 بھارت میں 10روز سے سرنگ میں پھنسے41 مزدوروں کی پہلی ویڈیو سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ورکرز ریاست اترکھنڈ کے شمالی علاقے میں واقع سرنگ میں پھنسے ہوئے ہیں جو جزوی طور پر منہدم ہو چکی ہے۔ 10روز بعد ریسکیو ورکرز ان تک کھانا پہنچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ریسکیو ورکرز کی طرف مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر، تاجکستان نے بھی پاکستان کو شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو ایشیا میں گروپ جی کے میچ میں تاجکستان نے اہم میچ میں پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں 193ویں پوزیشن کی پاکستان اور 109 پوزیشن پر موجود تاجکستان کے درمیان ہونے والے مقابلے کے پہلے ہاف میں تاجکستان نے شاندار مزید پڑھیں

تلخیاں کم کرناہماری پالیسی، بلاول کی زبان یا انداز میں جواب نہیں دینا چاہتے،رانا ثنا اللہ

 مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی کی پالیسی تلخیوں کو کم کرنا ہے،ہم بلاول کی زبان یا انداز میں جواب نہیں دینا چاہتے،الیکشن کے بعد بھی ہم سب کو ساتھ لے کر چلیں گے ،پنجاب میں الیکشن لڑنے کے لئے پیپلزپارٹی کو ہماری مخالفت میں بات مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ نے کس شہر سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟

 استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے لودھراں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ جہانگیر ترین چند روز میں لودھراں کا دورہ کریں گے اور ووٹرز کو عشائیے کے بعد انتخابی مہم کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔  سپریم کورٹ نے 15 دسمبر 2017 کو (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی درخواست مزید پڑھیں

جہانگیر ترین اور علیم خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات 

پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز  نے وفد کے ہمراہ ملاقات  کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا،علاقائی سیاست اور استحکام پاکستان پارٹی کے عوام دوست منشور کے اہم مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تردید کردی

 محکمہ موسمیات نے لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تردید کردی ہےچیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم نے کہا ہے کہ سموگ کے خاتمے کیلئے 28 یا 29 نومبر کو مصنوعی بارش نہیں برسائی جا رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی بارش کے لیے بادلوں کی ایک خاص قسم پر اسپرے کیا جاتا ہے، اسپرے کے کچھ مزید پڑھیں

گجرات :قرض واپس مانگنے پر مالک کو قتل کرنے والاملازم گرفتار

گجرات پولیس تھانہ ٹانڈہ نے اندھے قتل کی لرزہ خیز واردات کو ٹریس کرلیا۔قاتل کوئی اور نہیں مقتول کے پاس ملازمت کرنے والا نوکر قاتل نکلا۔ سفاک ملزم آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق    گزشتہ ماہ تھانہ ٹانڈہ کے علاقہ میں آزاد کشمیر کے رہائشی پچاس سالہ خالد محمود کو گاڑی کے مزید پڑھیں