خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

 ایم کیو ایم  کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ترجمان ایم کیوایم کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر مدنی مسجد فیڈرل بی ایریا بلاک 8 نزد جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کی تدفین یاسین آباد قبرستان میں ہوگی۔نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں حادثہ، رینجرز اہلکار جاں بحق

 اسلام آباد ہائی کورٹ کی چھت پر جاتے ہوئے رینجر کا اہلکارنیچے گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ رینجر اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ کی دوسری منزل سے نیچے گر کر انتقال کرگیا، رینجر اہلکار کے گرنے کا واقعہ شام کے وقت ڈیوٹی تبدیلی کے وقت پیش آیا، رینجر اہلکار دوسری منزل سے نیچے گرا جس کے فوری مزید پڑھیں

نریندر مودی اور محمد شامی کی گلے لگ کر غم بانٹنے کی تصویر وائرل

ورلڈکپ کے بہترین باؤلر قرار پانے والے محمد شامی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے گلے لگ کر ٹیم کی شکست کا غم بانٹنے کی تصویر شیئر کردی محمد شامی ڈریسنگ روم میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گلے لگ کر افسردہ ہوگئے۔ اسکی تصویر بھی خود شامی نے اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ہینڈل پر مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے رضا مند ہوگیا

 اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے رضا مند ہوگیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 50 سے 70 تک فلسطینی قیدیوں کا رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، قیدیوں میں بچے اور خواتین شامل ہوں گی جبکہ ان کی رہائی آئندہ 24 گھنٹے میں متوقع ہے۔اسرائیلی حکام نے ڈیل سے متعلق مذاکرات کی تصدیق کردی مزید پڑھیں

خاور مانیکا کے بیان پر ذلفی بخاری نے ردعمل دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کے بیان پر ذلفی بخاری نے ردعمل دے دیا خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ عمران خان میری مرضی کے بغیر میرے گھر آتا تھا،  پنکی کی اس سے ملاقاتوں پر میں ناراض تھا،  ایک بار مزید پڑھیں

انتخابات سے پہلے نتائج طے ہوئے تو مشکلات میں اضافہ ہوگا ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ انتخابات سے قبل نتائج طے کیے گئے تو پھر انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں ہے ، ایسا کرنے سے ملک مزید مشکلات کا شکار ہوگا۔  جلسے سےخطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو معیشت مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتی کیس،پرویزالہٰی کی درخواست ضمانت خارج

اینٹی کرپشن عدالت نے محمد خان بھٹی کو بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کرنے کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔ صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کےوکیل نے موقف اختیارکیا کہ پرویزالٰہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر، پاکستان اور تاجکستان کے درمیان میچ کل ہوگا

 پاکستان اور تاجکستان کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کا میچ کل کھیلا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق گروپ جی کی ٹیمیں پاکستان اور تاجکستان کل اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں مد مقابل ہوں گی، اس حوالے سےتاجکستان فٹبال ٹیم کے کوچ پیٹر سائیگرڈ نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے میچ میں جیت مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے25 نومبر کو جلسے کی اجازت مانگ لی

 پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ سے 25 نومبر کو جلسے کی اجازت مانگ لی ہے ۔  لائرز فورم کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ عاقل خان کی جانب سے ڈپٹی کمشنرراولپندی کو باقاعدہ درخواست جمع کرادی گئی ہے ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت اور الیکشن مزید پڑھیں

یہ کرکٹ مافیا کے خلاف انصاف کی جیت ہے، مایہ ناز کرکٹر رکی پونٹگ کا بھارت کی شکست پر تبصرہ

آسٹریلیا کے سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز رکی پونٹنگ نے ورلڈ کپ میں آسٹریلوی فتح کو انصاف کی جیت قرار دے دیا ہے۔  امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ یہ کرکٹ مافیا کے خلاف انصاف کی جیت ہے، بڑے شرم کی بات ہے کہ آپ کا پیسہ اور آپ کی مزید پڑھیں