آسٹریلیا سے متعلق شعیب اختر کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی۔آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمدآباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارتی ٹیم آخری مزید پڑھیں

جیسے کو تیسا،بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا پرانا بدلہ چکادیا

  بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن چکا ہے۔ آسٹریلیا کی جیت کے ساتھ ہی مبارکبادوں کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایسے میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم  نے آسٹریلیا کو مبارکباد تو دی ہی ساتھ میں بھارتی کھلاڑی ویرات مزید پڑھیں

فائنل میں شکست کا دکھ: انوشکا شرما  نے افسردہ شوہر کو گلے لگالیا

 بھارت کی آسٹریلیا سے شکست کے بعد بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل ہوگئی۔ بھارتی اننگز کے دوران انوشکا شرما اپنے شوہر اور ٹیم کے لیے انتہائی خوش دکھائی دیں، لیکن میچ کے نتیجے نے انوشکا کے جذبات ہی بدل کررکھ دیے۔  میچ کے اختتام مزید پڑھیں

بھارت کی یقینی شکست پرگراؤنڈ میں سناٹا،بھارتی وزیراعظم مسکراتے رہے 

آسٹریلیا بھارت کو ان کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دیکر دنیائے کرکٹ کا حکمران بن چکا ہے،تاہم اس سے قبل جب  بھارت کی ورلڈ کپ فائنل میں شکست یقینی تھی  تب بھارتی وزیر اعظم ہاتھ ہلا کر مسکرا رہے تھے جس پر بھارتی شہریوں نے بہت برا منایا اور ان پر شدید تنقید کی

ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کا افسردہ چہرے کے ساتھ بیان

بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ہم نے فائنل میں بہت اچھی کرکٹ نہیں کھیلی جس کی وجہ سے رزلٹ ہمارے حق میں نہیں آیالیکن مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھی بلے بازی نہیں کی ۔ ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد  روہت مزید پڑھیں

بھارت سے ورلڈ کپ فائنل جیتنے کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا بیان

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہاہے کہ  ہمیں پتہ تھا کہ آج ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے بہترین دن ہے اور ہدف کا تعاقب کرنا آسان ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا پچ میری سوچ سے بھی زیادہ سلو تھی اور یہاں پر گیند بھی ٹرن نہیں ہورہا تھا ہم نے مشکل لائن مزید پڑھیں

ورلڈکپ فائنل میں شکست :کپتان سمیت بھارتی کھلاڑی رو پڑے

ورلڈکپ فائنل میں شکست :کپتان سمیت بھارتی کھلاڑی رو پڑے ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور بھارتی ٹیم ایک بار پھر آئی سی سی ایونٹ جیتنے میں ناکام رہی۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

کپتان کے حکم پر سٹیڈیم میں بیٹھے بھارتی شائقین کو بالکل خاموش کرانے والے کھلاڑی ٹراوس ہیڈ کا بیان

 ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کے خلاف سنچری کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں سب سے اہم کردار ادا کرنے والے کھلاڑی ٹراوس ہیڈ نے کہا ہے کہ آج بہت بہترین دن تھا ، فائنل کا حصہ بننے پر بہت خوشی ہوئی ، انجری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

فائنل میں شکست:بھارتی شہری آگ بگولہ ، کم سکور بنانے پر ٹیم پرکڑی تنقید

 آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 جیت لیا۔ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا نے 241 رنزکا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی ورلڈ کپ فائنل دیکھنے سٹیڈیم میں پہنچے جبکہ شکست دیکھ کر بھارتی تماشائیوں نے پہلے ہی گراؤنڈ سے مزید پڑھیں

آسٹریلیا چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا لیکن ورلڈ کپ فائنلز میں کینگروز نے آج تک بھارت کو کتنی بار شکست دی ؟

)آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت  کو اس ورلڈ کپ ٹورنا منٹ میں فائنل پہلے کسی میچ میں بھی شکست نہیں ہو ئی تھی  اور بھارت نے سیمی فائنل تک مسلسل دس میچز جیتے تھے اور اس اعتماد کے ساتھ بھارت مزید پڑھیں