کیا سینئر امریکی عہدیداروں کی جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی

 پنجاب حکومت کے ترجمان عامر میر نے اڈیالہ جیل میں سینئر امریکی عہدیداروں کی عمران خان سے ملاقات کے دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چار روز قبل چوہدری پرویز الہیٰ نے عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اڈیالہ جیل میں عمران مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف پر سابق رہنما کی کڑی تنقید

 پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور استحکام پاکستان پارٹی لاہور کے صدر ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ 1 کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ تھا، ایک فیصد نوکری یا کسی کو گھر ملا ہے تو بتا دیں۔ مراد راس نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

پی سی بی کا یونس خان اور سعید اجمل کو بھی اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے سابق کپتان یونس خان اور سعید اجمل  کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سعید اجمل کا  پاکستان سینئر ٹیم کے ساتھ بطور سپن باؤلنگ کوچ تقرر ہوسکتا ہے۔ یونس خان  جونئیر کرکٹ ٹیم اور مختلف ایج گروپس ٹیموں کی ڈویلپمنٹ کے معاملات دیکھیں گے۔ پی سی بی نے دونوں کرکٹرز کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں نے پولیس وین لوٹ لی، اہلکاروں پر بدترین تشدد

 تھانہ کوٹ لدھا کے علاقہ تھابل دوچھہ میں ڈاکوؤں نے پولیس وین کو لوٹنے کے بعد اہلکاروں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا۔ پولیس ذرائع  کےمطابق 4 ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کو واردات کے دوران بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا، ڈاکو پولیس اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ، نقدی اور دیگر اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے۔ایس مزید پڑھیں

ورلڈ کپ فائنل سے قبل پریس کانفرنس میں بھارتی کپتان روہت شرما کا اہم بیان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے  کپتان روہت شرما نے کہا کہ انہیں اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں کہ آسٹریلیا نے گزشتہ 8 مقابلے جیتے ہیں،عالمی کپ کے لیے 2 سال پہلے سے تیاری ہو رہی تھی جس کا نتیجہ سامنے ہے۔ ورلڈ کپ فائنل سے قبل  پریس کانفرنس میں روہت شرما نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

‘یہ ان کی بھول ہے کہ وہ کسی کو زبردستی وزیراعظم بنوا دیں گے، بلاول بھٹو کا معنی خیز بیان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ ان کی بھول ہے کہ وہ کسی کو زبردستی وزیراعظم بنوا دیں گے۔پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر آج بھی کوئی کسی کو زبردستی وزیراعظم بنانا چاہتا ہے تو ہم اس کا مزید پڑھیں

3 روز قبل پی ٹی آئی رہنما سمیت5 افراد کو قتل کرنیوالے ملزمان گرفتار

 گوجرانوالہ میں 3 روز قبل گاڑی پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے کیس میں پولیس نے ملزمان گرفتار کرلیے۔ سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ کے مطابق پولیس نے 5 افراد کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، فائرنگ کا واقعہ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کشمیر مزید پڑھیں

شہر قائددنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

 شہر قائددنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، جس کی آج شام ایئر کوالٹی انڈیکس274 ریکارڈ کی گئی ہے۔ کراچی کے سٹی اسٹیشن اور اطراف میں فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ شہر میں شمال مغرب سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، ہوا میں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے جماعت سے راہیں جدا کر لیں

 پشاور سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ گئے۔عاصمہ عالمگیر نے کہا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے، ان پالیسیوں کی وجہ سے آج خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی چھٹے نمبر پر آچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی تقریر پر خواجہ سعد رفیق کا سخت ردعمل

 سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بلاول بھٹو کی تقریر اور الزامات پر ردعمل جاری کردیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وزیراعظم کے منصب سے بڑھتا ہوا فاصلہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین کی ناراضی کی واحد وجہ ہے، بلاول بھٹو دل چھوٹا نہ کریں بلکہ ہمت مزید پڑھیں