(ن) لیگ کے اندرونی اختلاف سے متعلق کیپٹن (ر)صفدر کا بیان سامنے آگیا

 پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کےصدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ پارٹی کی مثال ایک گھر کی ہے جہاں اختلافات ہوتے رہتے ہیں، سردار مہتاب اور ظفر اقبال جھگڑا کے آپس میں چھوٹے موٹے ایشوز پر اختلافات ہیں، جماعت میں نظریات کی بنیاد پر اختلافات ہو سکتے ہیں۔ بلور ہاؤس میں میڈیا سے مزید پڑھیں

لاہور نے نیشنل ٹی 20 بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

تفصیلات کے مطابق فائنل میچ میں لاہور نے بہاولپور کو 9 وکٹ سے شکست دی،لاہور کی جانب سےمحمد سلمان 76 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ کپتان بدر منیر نے 123 رنز کی اننگز کھیلی۔لاہور نے 232 رنزکا ہدف آخری اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کیا.

سابق وزیر خارجہ اور سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے

سابق وزیر خارجہ اور سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے۔گوہر ایوب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے والد اور سابق فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کے صاحبزادے تھے۔گوہر ایوب کی نمازِ جنازہ کل دوپہر ہری پور میں ان کے آبائی گاؤں ریحانہ میں ادا کی جائےگی۔  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا

 جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔  غیر ملکی میڈیاکے مطابق جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔ جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا کا کہنا ہے اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم اور نسل مزید پڑھیں

پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار صرف عمران خان نہیں ،مولانا فضل الرحمان کا جلسے سے خطاب

 جمعیت علما اسلام کا کہنا ہے کہ پاکستانی تباہی کا ذمہ دار صرف عمران خان نہیں ہے ۔  پشاور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کو معاشی بحران کا شکار کرنا حادثہ کی بنیاد نہیں اتنی معاشی تباہی حادثاتی طور پر نہیں ہوتی بلکہ اس کے پیچھے کشمیر مزید پڑھیں

‘بابر اعظم نیچرل کپتان تھے ، پی سی بی نے ہٹانے کا فیصلہ جلدی میں کیا ، میتھیو ہیڈن کا بیان

پاکستان کرکٹ کے سابق کوچ اور لیجنڈ آسٹریلوی بیٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو نیچرل کپتان قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں میتھیو ہیڈن نے کہا کہ بابر اعظم نیچرل کپتان تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اُنہیں ہٹانے کا فیصلہ کرنے میں جلدی کیا۔ انہیں کپتان کی تبدیلی پر افسوس اور حیرت مزید پڑھیں

آسٹریلین صدر پریس کانفرنس کیلئے پہنچے تو انہیں کتے نے کاٹ لیا

 آسٹریلین صدر الیگزینڈر وین ڈیر بیلن مالدووا کے دورے کے دوران پریس کانفرنس کیلئے پہنچے تو انہیں کتے نے کاٹ لیامیزبان ملک مالدووا کی صدر مایا ساندو نے آسٹریلین اور سلووینیا کی صدر کو مدعو کر رکھا تھا۔ تینوں کے مابین یوکرین جنگ کے علاوہ مشترکہ تعلقات پر بات چیت ہوئی تاہم جب آسٹریلین صدر مزید پڑھیں

لاہور میں میٹرو بس حادثے کا شکار ہوگئی, ڈرائیور گرفتار

 شاہدرہ سے گجومتہ تک چلنے والی میٹرو بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نیتجے میں بس کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ ڈرائیور کوگرفتار کرلیاگیا ہے  بتایاگیا ہے کہ میٹرو بس کو ڈرائیور کی مبینہ غفلت کی وجہ سے کچہری سٹیشن پرحادثہ پیش آیا اور سٹیشن پلیٹ فارم سے مزید پڑھیں

بابر اعظم کے کپتانی چھوڑنے پر کزن کرکٹر کامران اکمل کا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا بہت اچھا فیصلہ کیا ہے، ہمارا صرف کپتان تبدیل ہوا ہے، ٹیم وہی ہے اس لئے ہمیں اچھا مقابلہ کرنا چاہیے۔ان کا  کہنا تھا کہ میسج لیک ہونے والے معاملے پر میں کچھ نہیں کہہ مزید پڑھیں

وہاب ریاض کو کرکٹ بورڈ میں عبوری مگر اہم ذمہ داری مل گئی

 مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کو قومی کرکٹ ٹیم کو عبوری چیف سلیکٹر بنا دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دی گئی۔  وہاب ریاض دورہ  آسٹریلیا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم منتخب کریں گے تاہم وہ مشیر کھیل پنجاب کے عہدے پر بھی برقرار رہیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وہاب ریاض نے پاکستان مزید پڑھیں