لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرنز ایبک پولو کپ کے دوسرے روز 2اہم میچز کھیلے گئے

 لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرنز ایبک پولو کپ کے دوسرے روز 2 اہم میچز کھیلے گئے۔پہلے میچ میں ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد ڈی ایس /شیخو سٹیل کی ٹیم کو 9-8.5 سے ہرا دیا۔ ماسٹر پینٹس کی طرف سے ایرانی کھلاڑی عامر رضا بہبودی نے شاندار کھیل پیش کیا اور مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

 ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے21 نومبر کو نواز شریف کی اپیلیں سماعت کےلیے مقرر کر دیں،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔ عدالت نے نواز شریف کی بیرون ملک مزید پڑھیں

دوسرا سیمی فائنل، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کا نتیجہ آگیا

 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی اور فائنل میں جگہ  بنا لی۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے212رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آوٹ ہو گئے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 7وکٹوں کے نقصان پر 48ویں مزید پڑھیں

نواز شریف نے برطانوی حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی میں اپنا کردار ادا کرے۔ لاہور میں نواز شریف سےبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، نواز شریف نے انہیں شاہ چارلس سوئم کی سالگرہ پر مبارکباد کاپیغام دیا۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ برطانیہ کی جانب مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں شکست کے بعد جنوبی افریقہ کے کپتان کا بیان

جنوبی افریقہ کے کپتان تمبا بوواما نے کہا ہےکہ سیمی فائنل میں آ کر ہارنے کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا،آسٹریلیا کو جیت مبارک ہو ، انہوں نے میچ کے بڑے حصے میں اچھا پرفارم کیا اس لیے وہ جیت کے حقدار تھے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ عوام ہمیں موقع دیں  تو وعدہ ہے کبھی مایوس نہیں کروں گا، ایک بار موقع دیں، وعدہ ہے کہ آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے، کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں ایبٹ آباد میں پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں

چین: عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، 26 افراد مارے گئے، متعدد زخمی

چین میں عمارت کی چوتھی منزل پر آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 26 افراد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔  لولیانگ شہر میں واقع عمارت کوئلہ کمپنی سے منسلک ہے جس میں آج صبح خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ چوتھی منزل پر لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کی کئی منزلوں  کو مزید پڑھیں

امریکہ میں پلاسٹک کی آلودگی پھیلانے کے الزام میں ’پیپسی‘ کےخلاف مقدمہ ہوگیا

 امریکہ کی ریاست نیویارک نے پلاسٹک کی آلودگی پھیلانے کے الزام میں پیپسی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ریاست نیویارک کی طرف سے مقدمے میں الزام عائدکیا گیا ہے کہ پیپسی کی طرف سے اپنے مشروبات اور دیگر مصنوعات کے لیے ایک مرتبہ استعمال کی جانے مزید پڑھیں

برائلر گوشت حرام قرار، افغانستان نے پاکستان سے درآمد پر پابندی لگادی

 افغانستان نے برائلر گوشت کو حرام قرار دیتے ہوئے اس کی پاکستان سے درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی۔ انگریزی اخبار دی نیشن کے مطابق طالبان حکومت کے اس فیصلے سے پاکستانی پولٹری انڈسٹری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ افغانستان پاکستان سے پولٹری مصنوعات کا ایک بڑا درآمد کنندہ تھا۔پاکستان پولٹری ایسوسی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی 15 سال سے ہمیں مار رہی ہے، مصطفیٰ کمال پھٹ پڑے

 ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا تو پتہ نہیں پیپلز پارٹی ہمیں 15 سال سے مار رہی ہے۔ ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہمیں ایسی پارٹی سے اتحاد کرنا ہے جو آئینی ترامیم کروا سکے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ہمارے پاس مسلم مزید پڑھیں