قومی ٹیم کی کپتانی ملنے پر شان مسعود کا بیان بھی سامنے آ گیا

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔کپتان مقرر ہونے کے بعد اپنے بیان میں شان مسعود نے کہا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا تو اعزاز تھا ہی لیکن پاکستان کو لیڈ کرنا الفاظ میں بیان مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل میچ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کا بیان

میں اس گراونڈ میں کافی میچز کھیلا ہوں ، معلوم تھا کہ یہاں جتنا مرضی سکور کر لو لیکن ریلیکس نہیں کر سکتی ، ہم جانتے تھے کہ ہم پر پریشر آئے گا اس لیے فیلڈنگ کے دوران تھوڑا دباو آنے پر ہم  پر سکون تھے ، میچ جیتنے پر خوش ہے۔ میچ کے بعد مزید پڑھیں

امریکی صدر کی رہائش گاہ ’وائٹ ہاﺅس‘ سے چند ماہ قبل برآمد ہونے والی ’کوکین‘ کی تصاویر سامنے آ گئیں

 امریکی صدر کی رہائش گاہ ’وائٹ ہاﺅس‘ سے چند ماہ قبل برآمد ہونے والی ’کوکین‘ کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق یہ نشہ آور دوا گزشتہ گرمیوں میں وائٹ ہاﺅس سے برآمد ہوئی، جس کے بعد سیکرٹ سروس کی طرف سے تحقیقات کی گئیں مگر تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں بچوں اور ایک کتے کے ساتھ جنسی بربریت کرنے والے برطانوی شہری کو گرفتار کر لیا گیا

 جنوبی افریقہ میں بچوں اور ایک کتے کے ساتھ جنسی بربریت کرنے والے برطانوی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق ملزم کی عمر 63سال بتائی گئی ہے، تاہم اس کی شناخت پولیس کی طرف سے مخفی رکھی گئی ہے۔ ملزم برطانیہ میں غیرقانونی طور پر مقیم تھا، جہاں اس نے تین مزید پڑھیں

امریکہ میں قیدی رہائی سے دو ہفتے قبل جیل میں جنسی و جسمانی تشدد سے موت کے منہ میں چلا گیا

 امریکہ میں ایک قیدی کی جیل میں جنسی و جسمانی تشدد سے موت واقع ہو گئی۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق امریکی ریاست الباما کا رہائشی 22سالہ ڈینیئل ولیمز نامی یہ قیدی چوری کے جرم میں ایک سال قید کی سزا کاٹ رہا تھا، جو ختم ہونے میں دو ہفتے باقی تھے کہ اسے بدترین جنسی مزید پڑھیں

ہیڈ فون چوری کرنے والے دوست کا دفاع کرنے والے نوجوان کو ہجوم نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر موت کے گھاٹ اتار دیا

امریکی شہر لاس ویگس میں مبینہ طور پر ہیڈ فون چوری کرنے والے دوست کا دفاع کرنے والے نوجوان کو ہجوم نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر موت کے گھاٹ اتارڈالا۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق 17سالہ جوناتھن نامی یہ نوجوان رینکو ہائی سکول میں زیرتعلیم تھا۔سکول کے باہر اس کے ایک دوست پر کچھ لوگوں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ ، بھارت نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

 آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو70رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 397رنز بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم327رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ آئی سی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو جیل سے رہا کردیا گیا

 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ کےسابق خاوند خاور مانیکا کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔  لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا کی 13 نومبر کو ضمانت منظور کی تھی، اینٹی کرپشن عدالت ساہیوال نے خاور مانیکا کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔خاور مانیکا کے وکیل نے اینٹی کرپشن عدالت میں ایک مزید پڑھیں

قومی ٹی 20 اور ٹیسٹ ٹیموں کے نئے کپتانوں کے نام سامنے آگئے

 قومی ٹیم 20 اور ٹیسٹ ٹیموں کے نئے کپتانوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔  پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ ون ڈے ٹیم کے کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔  خیال رہے مزید پڑھیں

سابق کپتان محمد حفیظ کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا

 پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان محمد حفیظ کو ٹیم ڈائریکٹر  تعینات کردیا ،پی سی بی کی جانب سے مکی آرتھر اور تمام کوچنگ سٹاف کو فارغ کردیا گیا ہے خیال رہے کہ ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہوئی ہیں، پی سی بی نے شان مسعود کو مزید پڑھیں