سموگ سے نمٹنےکیلیے سخت فیصلے کیے جانے کا امکان ، کل اہم اجلاس طلب

 پنجاب میں سموگ سے تدارک کے لیے سخت فیصلے کیے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے سے کل اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ۔”جیو نیوز ” کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسموگ کی صورت حال پر کل اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مزید پڑھیں

فرح گوگی نے عطا تارڑ کو کتنے ارب روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا؟ جانیے

تحریک انصاف کے  چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی  نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔  نوٹس کے متن میں کہا گیا ہےکہ عطا تارڑ نے جھوٹے الزامات عائد کیے اور غلط معلومات جاری کیں، تمام اثاثہ جات مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری نے 2 بچھڑے خاندان ملا دیئے

کرتارپور راہداری ایک بار پھر بچھڑے ہوئے خاندانوں کے ملاپ کا باعث بن گئی ۔ 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد بچھڑ جانے والے 2 خاندانوں کی 76 سال بعد  کرتار پور میں دوبارہ ملاقات ہو ئی۔7دہائیوں کے طویل عرصے بعد ملنے والے خاندان جب ایک دوسرے سے ملے تو رقت آمیز مناظر نے سب مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کس کھلاڑی کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کی حمایت کی ؟

پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کی حمایت کردی ہے ۔  اپنے بیان میں عاطف رانا نےکہا ہے کہ شاہین آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داری دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے، انہوں مزید پڑھیں

مونس الہٰی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ۔ وارنٹ احتساب عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں ،احتساب عدالت نے مونس الہٰی کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری کیا  جس میں کہا گیا ہے کہ مونس الہٰی کی عدم پیشی پر انہیں مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں تو پہنچ گئے اگر شیڈول کے مطابق میچ ہی نہ ہوا تو۔۔۔؟

 آئی سی سی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل 16 نومبر کو شیڈول ہے جس میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا مدمقابل ہوں گے۔ سپورٹس ویب سائٹ کرک انفو کا کہنا ہے کہ 16 نومبر کو کلکتہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے سیمی فائنل بھی رک سکتا ہے۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

ڈالر 32 پیسے اضافے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

 انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے کا  اضافہ دیکھا گیا۔  کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 87 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 289 روپے پر برقرار ہے۔ سٹاک ایکسچینج میں 142 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 56 ہزار 665 پوائنٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فیض حمید کے خلاف معزاحمد کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری  کردیا

 سپریم کورٹ نے فیض حمید کے خلاف معزاحمد کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری  کردیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار معز احمد نے فیض حمید کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کی درخواست کی،درخواست گزار نے فیض حمید پر سنگین الزامات عائد کئے،درخواست گزار کے مطابق ان کے اہلخانہ کو غیرقانونی مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی بھرے بازار میں اندھا دھند فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جان سے گیا

خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں نامعلوم افراد نے بھرے بازار میں اندھا دھند فائرنگ کر کے پولیس کانسٹیبل کی جان لے لی۔ کانسٹیبل شریف الدین ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ جونہی ٹانک میں واقع گرڈ سٹیشن کے قریب پہنچا تو نامعلوم افراد نے فائر کھول دیا جس  سے وہ موقع پر ہی دم توڑ مزید پڑھیں

ذکاء اشرف ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے بھارت جا رہے ہیں؟

 پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے بھارت جائیں گے۔ ذکاء اشرف کے بھارت جانے کا مقصد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے اجلاس میں شرکت کرنا ہے تاہم لگے ہاتھوں وہ فائنل میچ بھی براہ راست دیکھیں گے۔ مذکورہ اجلاس 18 مزید پڑھیں