ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، کتنے ہزار ملزمان پکڑے گئے ؟

گران حکومت نے بجلی چوروں سے 34 بلین ریکور کرلیے،آپریشن کے دوران ملک بھر سے 25,142 بجلی چور گرفتار کیے گئے۔بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتائج سامنے آنے لگ گئے،ماہ ستمبر میں نگران حکومت اور عسکری قیادت نے بجلی چوری کے خلاف مہم کا آغاز کیا۔  بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے مزید پڑھیں

سینیٹ میں آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد  منظور

سینیٹ نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد  منظور کرلی۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد  سینیٹر دلاور  خان نے ایوان میں پیش کی، سینیٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد کثرت  رائے  سے منظورکی۔سینیٹر  رضا ربانی اور  سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد کی مزید پڑھیں

بابر اعظم کو خاندان والوں نے بھی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا

بابراعظم کے کزن اور سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے انہیں قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ کامران اکمل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان ٹیم کو منتخب کرنے کا طریقہ درست نہیں، ہمیں ڈومیسٹک نظام ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، ہر فارمیٹ مزید پڑھیں

ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ چکوال سے رکن قومی اسمبلی رہنے والے سردار ذوالفقار علی خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں9 مئی کے واقعات کو قابل مذمت قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی، کافی مزید پڑھیں

سلمان کی فلم”ٹائیگر 3″نے پہلے دن کتنی کمائی کی ؟

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی ایکشن فلم ’ٹائیگر 3‘ نے پہلے دن دنیا بھر سے 94 کروڑ کا بزنس کرلیا بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یش راج فلمز (وائے آر ایف) کی پٹھان اور وار طرز کی اس فلم میں سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نے مزید پڑھیں

ملزم نے بھابھی کی مدد سے ذہنی معذو ر خاتون کوگھر بلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار

 کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کاجل نامی خاتون نے ذہنی معذور لڑکی آنچل کو اپنے گھر بلایا جہاں خاتون کے دیور نے دوستوں سے مل کر لڑکی سے زیادتی کی۔ 20 سالہ آنچل کی حالت غیر ہونے پر گھر والوں کو لڑکی مزید پڑھیں

تحریک انصاف پنجاب کے اہم ترین رہنما اور سابق وزیر کو بڑا ریلیف مل گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات علی افضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم کردی گئیںعلی افضل ساہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) اور سٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا۔ خیال رہے کہ علی افضل ساہی کا نام فیصل آباد میں درج مقدمات اور ٹھیکوں میں مبینہ مزید پڑھیں

نیب نے بشریٰ بی بی سے 11سوالات کے جواب مانگ لیے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں نیب راولپنڈی میں پیش ہوئیں۔ نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کے سامنے 11 سوال رکھےگئے۔نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی سے پوچھا گیاہےکہ آپ نے تعلیم کہاں سے حاصل کی اور کیا آپ نے اسلامی تدریسی کورس مزید پڑھیں

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جے یو آئی ترجمان اسلم غوری کے مطابق نواز شریف نے دوران گفتگو مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔اسلم غوری نے مزید کہا کہ دونوں جماعتوں مزید پڑھیں