پنجاب پولیس قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے تیار؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ہونے کے ساتھ ہی شائقین کرکٹ اور تجزیہ کاروں کی جانب سے تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹ فینز نے اپنے دکھ اور غصے کا اظہار کیا وہیں لاہور ٹریفک پولیس کے ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل پر پاکستان کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

معروف گلوکار اور سیاستدان کے والد انتقال کر گئے

نامور گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کے والد پروفیسر توقیر احمد آج لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ جواد احمد نےاپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر بتایا کہ میرے والد پروفیسر توقیر احمد آج (12 نومبر کو) لاہور میں انتقال کرگئے ہیں، تاہم انہوں نے اپنے والد کے انتقال کی وجہ سے متعلق مزید پڑھیں

بھائیوں بس بہت ہوگیا،پوپ فرانسس کی ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کی اپیل

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کردی۔ پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہوگیا بھائیوں بس بہت ہوگیا۔ غزہ میں زخمیوں کی دیکھ بھال فوری ہونی چاہیے۔ ہتھیاروں کو روکو، یہ کبھی امن نہیں لاتے، تنازع مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیریئر کی پہلی وکٹ حاصل کرلی، انوشکا شرما کا جشن

بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیریئر کی پہلی وکٹ حاصل کرلی ہے۔ بنگلورو کے ایم چنا سوامی سٹیڈیم میں بھارت اور نیدرلینڈز کےدرمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں ویرات کوہلی نے بھی باؤلنگ کی، میچ کے 25 ویں اوور میں انہوں نے نیدرلینڈز کے کپتان سکاٹ ایڈروڈز کو مزید پڑھیں

قوانین کی خلاف ورزی ہوتی رہی تو دنیا خطرناک جگہ بن جائے گی،جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ دنیا سب سے لیے اور بھی خطرناک جگہ بن جائے گی اگر بڑے ممالک عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے رہیں اور اس کے ان کے لیے کوئی نتائج بھی نہ ہو۔  کینیڈین وزیراعظم بھارت اور کینیڈا کے درمیان سکھ رہنما کے قتل پر پیدا ہونے والے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں بد ترین پرفارمنس کے باوجود قومی ٹیم پر ڈالروں کی بارش ہوگی

 آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں ناقص پرفارمنس کے باوجود قومی ٹیم پر ڈالروں کی برسات ہوگی۔  آئی سی سی نے ورلڈکپ کے لیے مجموعی انعامی رقم 10 ملین ڈالرز رکھی ہے،فی میچ جیتنے کے 40 ہزار ڈالرز رکھے ہیں جبکہ گروپ مرحلے سے باہر ہوانے والی ٹیم کو ایک لاکھ ڈالر ملیں گے۔ورلڈکپ میں مزید پڑھیں

گھانا کے اسٹرائیکر رافیل ڈومینا دوران میچ ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے

 گھانا کے بین الاقوامی فٹبالر 28 سالہ رافیل ڈومینا میچ کے دوران ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے۔ گھانا فٹ بال ایسوسی ایشن کے مطابق گھانا کے اسٹرائیکر رافیل ڈومینا ہفتے کو البانوی لیگ کے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ رافیل ڈومینا میچ کے 24 ویں منٹ میں گرگئے جس پر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم مرکز آمد پر لیگی رہنما کا موبائل کھوگیا

کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد پر  لیگی رہنما کا موبائل فون کھوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد آمد پر مسلم لیگ (ن) کے اسد عثمانی کا موبائل فون گم ہوا،ذرائع مسلم لیگ( ن) کا کہنا ہے کہ موبائل فون تاحال مزید پڑھیں

رفح کراسنگ کھل گئی، زخمی فلسطینی اور غیرملکیوں کا پہلا گروپ مصر میں داخل

مصری سیکیورٹی ذرائع کے مطابق غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ آج دوبارہ کھولی گئی ہے۔  دارالحکومت قاہرہ سے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں اور غیر ملکیوں کا پہلا گروپ مصر میں داخل ہوگیا۔ مصری سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ رفح کراسنگ سے متعدد زخمی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ، بھارت نے نیدر لینڈز کو شکست دے دی

ورلڈ کپ کے45  ویں میچ میں بھارت نےنیدرلینڈز کو160رنز سے شکست دے دی۔   411رنز کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ٹیم48ویں اوور میں250 سکور بناکر آؤٹ ہوگئی۔   اس سے قبل بھارت کے شہر بنگلور میں کھیلے جار ہے میچ میں میزبان بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا مزید پڑھیں