اب مل کر بیٹھیں گے ، غلطیوں پر بات کریں گے ، ٹیم کی تعمیر نو کا خواہشمند ہوں، ورلڈ کپ میں آخری میچ ہارنے کے بعد بابر اعظم کا بڑا بیان

 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پرفارمنس کے بعد اب ہم مل کر بیٹھیں گے اور مختلف چیزوں کا جائزہ لیں گے ،ہم اس ٹورنامنٹ سے مثبت چیزیں لیں گے اور اپنی غلطیوں پر بات کریں گے، میں ٹیم کے تعمیر نو کی قیادت کرنے کا خواہشمند مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں بری کارکردگی،شائقین کرکٹ قومی ٹیم پر برس پڑے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا ہے۔انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 338 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 43.3 اوورز میں 244 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔اس میچ میں مزید پڑھیں

قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف ورلڈ کپ کی تاریخ کے ناکام ترین باؤلر بن گئے

قومی ٹیم کے ساتھ ساتھ فاسٹ باؤلر حارث رؤف کے لیے بھی عالمی کپ ڈراؤنا خواب ثابت ہوا ہے۔انہوں نے ورلڈ کپ کی تاریخ کے مہنگے ترین باؤلر ہونے کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حارث نے اس ورلڈ کپ کے 11 میچوں میں 16 وکٹیں لیں لیکن اس کے عوض 533 مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے قومی ٹیم کا سفر ختم ہونے کے بعد مکی آرتھر کا بیان بھی سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی، ہمیں اپنے گیم کا معیار بہتر کرنا ہوگا۔کولکتہ میں انگلینڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہمیں بیٹنگ میں 300، 350 انہوں نے کہا کہ جو ٹیمیں بڑا مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کو جہنم بنادیا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

 نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے اسرائیل نے غزہ کو جہنم بنادیا،غزہ میں نسل کشی کی جارہی ہے،شہریوں کا قتل عام بند کیا جائے ریاض میں ہونے والے عرب ممالک اور اوآئی سی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ عالمی قانون بے گناہ شہریوں کے قتل عام کوروکتا ہے،سلامتی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ہزاروں افراد گرفتار

سعودی حکام نے ملک بھر میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا گیاہے، ملکمیں 2 سے 11نومبر کے درمیان17ہزار 305غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

کنول آفتاب نے ہونے والی تنقید پر بالآخر خاموشی توڑ دی

 معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے پرتعیش طرز زندگی پر ہونے والی تنقید پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔ مطابق ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کنول آفتاب نے اپنے موجودہ طرز زندگی اور ماضی کے مالی حالات کا تذکرہ کیا۔ کنول آفتاب نے اپنے پرتعیش طرز زندگی پر تنقید کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

رانی پور کیس، ڈی این اے سے مقتولہ بچی سے زیادتی کی تصدیق، نمونے مرکزی ملزم پیراسدشاہ سے میچ کرگئے

 رانی پور ملازمہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج سے فاطمہ فریرو نامی 10سالہ مقتولہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مقتولہ کے کپڑوں سے حاصل کیے گئے ڈی این اے کے نمونے قتل کیس کے مرکزی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے اجازت نہ ملنے پر کراچی جلسہ منسوخ کردیا

 پاکستان تحریک انصاف نے اجازت نامہ نہ ملنے پر کراچی جلسہ منسوخ کردیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق کارکنوں کی گرفتاریوں اور اجازت نہ ملنے پر منسوخ کیا جارہا ہے، اس سلسلے میں عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عدالت کی جانب مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا 2دن میں شہرقائد سے تجاوزات کے خاتمے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔ شہرقائد میں مرکزی سڑکوں اور اہم چوراہوں پر تجاوزات کی بھرماہونے پر سندھ ہائی کورٹ ڈپٹی کمشنرز اور اینٹی انکروچمنٹ فورس پر برہم ،جسٹس ندیم اختر نے کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے مزید پڑھیں