پاکستان انگلینڈ کے خلاف 400 رنز کرے تو سیمی فائنل کھیلنے کا چانس ہے، محمد عامر کی رائے

فاسٹ باؤلر محمد عامر کا کہنا ہے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف 400 رنز کرے تو چانس ہے، جبکہ آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ اُمید پر دنیا قائم ہے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرناہوگی۔مینجمنٹ اور مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 ، کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے پاکستان کے حتمی سکواڈ کا اعلان ہو گیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026  کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پاکستان ٹیم 16 نومبر کو میزبان سعودی عرب کیخلاف ایکشن میں ہوگی،تاجکستان کے خلاف ہوم میچ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں ہوگا، پاکستان کے منتخب سکواڈ میں گول کیپر یوسف بٹ، سلمان الحق اور حسن علی، ڈیفینڈر مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کا اعلان کردیا

 اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی پر مکمل قبضے کا اعلان کردیا ہے۔  اپنے بیان میں بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی بھی غیر ملکی فوج پر کوئی بھروسہ نہیں ہے ، اس لیے غزہ میں جنگ ختم ہونے کے بعد اپنی اجارہ داری قائم کریں گے۔  دوسری مزید پڑھیں

دنیائے کرکٹ سے بڑی خبر ، آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کر دی، وجہ بھی سامنے آٰگئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے فوری طور پر سری لنکا  کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کو حکومتی مداخلت کی بنا ءپر معطل مزید پڑھیں

ایک اور بڑی خبر ، بابر اعظم نے کپتانی سے علیٰحدہ ہونے کے لیے مشاورت شروع کردی ، وطن واپسی پر فیصلہ ہو گا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور عالمی نمبر 2 بیٹر بابر اعظم نے ورلڈ کپ 2023ء کے بعد اپنے مستقبل کے حوالے سے مشاورت شروع کردی ہے۔”جیو نیوز” کے مطابق کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں بابر اعظم نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)رمیز راجہ سے مشاورت کی ہے۔ورلڈ کپ میں ٹیم کی مزید پڑھیں

سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے بھائی نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

 پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے بھائی میاں امجد اقبال نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ امجد اقبال نے کہا کہ وہ مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پی ٹی آئی نے جو راستہ اختیار کیا وہ ملک کی ترقی کے مخالف مزید پڑھیں

ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 244رنز بنائے اور پوری ٹیم آوٹ ہو گئی جس کے جواب میں جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ تفصیل کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کے بھانجے کو تحریک انصاف میں بڑا عہدہ مل گیا

تفصیلات کے مطابق معین  الدین ریاض قریشی کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کر دیاگیا ہے ، پی ٹی آئی کی جانب سے معین ریاض قریشی کو جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ عون عباس بپی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی دعوت پر شی جن پنگ رواں ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے۔  چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر شی جن پنگ 14 سے 17 نومبر تک امریکا کا دورہ کریں، چینی صدر سان فرانسسکو میں ایشیا پیسیفک اکنامک تعاون سربراہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ مغری میڈیا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پیپلز پارٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد ، مقامی صحافی برادری کی شرکت

 سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان سے آئے صحافیوں سمیت مقامی صحافی برادری کی کارکردگی کو سراہا گیا اور شرکاء نے کہا کہ پاک سعودی تعلقات میں صحافی برادری پل کا کردار ادا کر رہی ہے۔جدہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے منعقدہ مزید پڑھیں