(ن) لیگ نے بشریٰ بی بی کے خلاف” نیا سلسلہ” شروع کردیا،شیرافضل مروت

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت  کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاکستان پہنچنے پر ان سے مدبرانہ کردار کی توقع  تھی لیکن( ن) لیگ نے عمران خان  کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ایک نیا سلسلہ شروع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے تمام چینلز پر مزید پڑھیں

 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی سگریٹس ضبط

 پاکستان کسٹمز نے اسمگل شدہ و نان ڈیوٹی پیڈ اور غیر قانونی سگریٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی سگریٹس ضبط کرلیں۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے ملک میں اسمگل کی جانے والی غیر ملکی سگریٹس کے خلاف انسداد سمگلنگ آپریشنز کیلئے خصوصی ٹیمیں مزید پڑھیں

ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں قیمتی’’سوا ‘‘مچھلیاں پکڑ لیں

ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں سوا مچھلیاں پکڑ لیں۔  کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق جال میں آنے والی مچھلیوں کی مالیت 70 کروڑ روپے ہے۔بڑی مالیت کی مچھلی جال میں آنے پر ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق سوا مچھلی کے پیٹ سے نکلنے مزید پڑھیں

پرویز خٹک کا چیئرمین تحریک انصاف کے خاندان میں پھوٹ کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے۔ نوشہرہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تکبر میں مبتلا چیئرمین پی ٹی آئی کہتے تھے کسی کے جانے سے فرق نہیں پڑتا،آج خیبر مزید پڑھیں

دبئی :36ملین ڈالر کی ’’آن لائن‘‘ چوری کرنے والا گروہ گرفتار 

 دبئی پولیس نے متعدد ملکوں میں بڑی کمپنیوں کا سسٹم ہیک کرنے والے  بین الاقوامی گروہ کو گرفتار کرلیا۔گروہ معروف کمپنیوں کے سی ای اوز اور ڈائریکٹرز کے ای میلز ہیک کرکے وارداتیں کررہا تھا۔  دبئی پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ  ہیکرز نے 36 ملین ڈالر دومرحلوں میں ملک سے مزید پڑھیں

تھل جیپ ریلی میں مراد علی شاہ کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ ، ساتھی سمیت زخمی

پنجاب کے ضلع لیہ میں آٹھویں تھل جیپ ریلی میں سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بیٹے ظہیر شیراز شاہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریک کا جائزہ لینے کے دوران مڈ پوائنٹ چوبارہ سے 10 کلو میٹر دور جیپ الٹ گئی، جس میں مراد علی شاہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل روزانہ چار گھنٹے کے لیے غزہ جنگ میں عارضی تعطل پر راضی

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اسرائیل روزانہ 4گھنٹے کے لیے جنگ میں عارضی تعطل پر راضی ہوگیا ہے تاکہ غزہ میں امدادی سامان پہنچایا جاسکے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ ٹیلیفونگ گفگتو میں روزانہ کی بنیاد پر جنگ میں عارضی تعطل مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری کے دوران جانیں گنوانے والے صحافیوں کی تعداد 42ہوگئی

اسرائیل کی غزہ پر ایک ماہ سے جاری مسلسل بمباری میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جانیں گنوانے والے صحافیوں کی تعداد 42 غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق تنظیم ’’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فوٹو جرنلسٹ اعصام عبداللہ کی موت اسرائیلی شیل لگنے کی وجہ سے ہوئی۔7 مزید پڑھیں

جذبہ خیرسگالی کے 80 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیاگیا

پاکستان کی  سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار بھارتی ماہی گیروں کو پاکستان نے انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت رہاکردیا۔ تفصیلات کے مطابق 80 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے کینٹ اسٹیشن روانہ کیا گیا  جہاں سے انہیں علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور واہگہ بارڈر پہنچایا جائےگا۔ سعد ایدھی کا اس مزید پڑھیں