پیر اسد شاہ کو بچانے کیلئے فاطمہ فرڑو کا ڈی این اے سیمپل بار بار ضائع کیے جانے کا انکشاف

 سندھ کے نگران وزیر قانون و انسانی حقوق محمد عمر سومرو کا کہنا ہے کہ رانی پور میں پیر کی حویلی میں کام کرنے والی فاطمہ فرڑو کے کیس میں خیرپور گئے تھے، پیر کے ڈی این اے سیمپل میچ نہیں ہورہے تھے،محکمہ صحت کے افسران نے پیر سے تعلقات کی بنیاد پر سیمپل تباہ مزید پڑھیں

استعفے سے متعلق تبصرے پر پی سی بی کا انضمام الحق کو جواب

 انضمام الحق کےاپنے استعفے سے متعلق بیان کے بعد پی سی بی کا ردعمل بھی آگیا۔ پی سی بی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کیا ہوتا تو وہ عہدے سے فارغ ہوتے اور کہانی ختم ہوتی،انضمام الحق کی ای میل کل موصول ہوئی، یقینی جواب دیں گے۔   کرکٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد پھر سے گرفتار

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکن کی صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔  صنم جاوید کے وکیل سلمان شاہد کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس لیڈیز اہلکاروں کے ہمراہ صنم جاوید کو لے گئی۔وکیل کا مزید کہنا ہے کہ صنم جاوید کو پہلے تین مقدمات میں مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے خلاف پنڈ دادن خان میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ چوہدری محلہ عثمانیہ کے رہائشی نعمان آصف کی مدعیت میں درج کیا گیا, مقدمے کے متن کے مطابق 30 نومبر 2020ء کو فواد چوہدری نے میرے مکان پر قبضہ کرکے دوسرے شخص کو دے مزید پڑھیں

ہمیں کوئی نہ سمجھائے،’’اندر‘‘ کی ساری باتیں پتہ ہیں،عبدالعلیم خان

استحکام پاکستان پارٹی  کے صدر علیم خان  کاکہنا ہے کہ ہمیں کوئی نہ سمجھائے ،ہمیں ’’اندر ‘‘کی سب باتیں پتہ ہیں،عمران خان کے گھر میں کس کی تجوری میں پیسے تحفے اور ہار آتے تھے۔راولپنڈی میں پارٹی کی  ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا منشور ایمانداری اور مزید پڑھیں

جو کہتے تھے ہم ٹکر کے لوگ ہیں وہ ایک تھپڑ بھی برداشت نہ کرسکے،ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ جو کہتے تھے ہم ٹکر کے لوگ ہیں وہ ایک تھپڑ بھی برداشت نہ کرسکے،ہم الیکشن اور عہدوں کی سیاست کرتے ہیں نہ ہی سودے بازی،پاکستان میں قانون اور آئین ہے تو 8 فروری کو الیکشن ہوجائیں گے پشاور میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا،پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر عوام کو بے وقوف بنانے کا الزام لگادیا اضاخیل پارک نوشہرہ میں پارٹی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا۔ مزید پڑھیں

استعفیٰ قبول نہ ہونے کا ٹی وی سے پتہ چلا،انضمام الحق

)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سیلکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ استعفیٰ قبول نہ ہونے کی خبر ٹی وی سے پتہ چلی۔ ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران انضمام الحق نے کہا کہ پی سی بی کو میرے وکیل نے ای میل کی ہے کہ ہمیں بلایا جائے۔ہمیں بورڈ بلا نہیں رہا اور مزید پڑھیں

پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ سے جیتنا ضروری لیکن انگلینڈ کو کس مقصد کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے؟

 بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ءمیں انگلینڈ کی ٹیم بدترین کارکردگی کے سبب پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے ہے اور ا س کے چیمپینز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کرنے کا امکان بھی معدوم ہو چکا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق انگلینڈ کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب تو چکنا چور مزید پڑھیں

پاکستان کی ایک مرتبہ پھر یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے کی تردید

 وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات کے شکار خطے کو ہتھیار فراہم نہیں کرتا، پاکستان نے ہمیشہ یوکرین تنازع کے مذاکراتی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ترجمان وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ اپنی پالیسی کے مطابق پاکستان تنازعات کے شکار خطے کو ہتھیار فراہم نہیں کرتا۔انہوں مزید پڑھیں