
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پرنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے فلسطین خصوصاً غزہ میں جاری جارحیت، محاصرہ اور حملے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی عوام کے لیے فوری امداد کی دوسری کھیپ روانہ کر دی۔ امدادی سامان کی روانگی کی تقریب اسلام آباد انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر منعقد ہوئی۔ مزید پڑھیں