آشیانہ ریفرنس :شہبازشریف سمیت دیگرملزمان کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائےگا

احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف سمیت دیگر کی آشیانہ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت نے یکم نومبر کو وکلاء کے دلائل مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت کی بلاول بھٹو کے الزامات کی تردید

 ترجمان نگران پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پچھلے ساڑھے 9 ماہ سے کام کر رہی ہے اس کا موازنہ سندھ سے کرنا سراسر غلط ہے ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت اپنی مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل ہوئی ہے اور مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا بنگلادیش سرحد پر شہد کی مکھیاں تعینات کرنے کا فیصلہ

بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس نے بنگلادیش کے ساتھ سرحد پر اسمگلنگ ، دراندازی اور دیگر جرائم روکنے کیلئے فوجی جوانوں کی بجائے شہد کی مکھیاں تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نادیہ سمیت کچھ علاقوں میں مویشی، سونا، چاندی اور نشہ آور اشیا کی اسمگلنگ کا خطرہ زیادہ ہے،جس مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بناتے ہوئےگولی چل گئی،ایک بھائی جاں بحق،دوسرے نے والدین کے ڈر سے خودکشی کرلی

گھمکول میں ٹک ٹاک وڈیو بناتے ہوئےلڑکےسے گولی چل گئی جس سے بھائی جاں بحق ہوگیا جبکہ گولی چلانے والے بھائی نے والدین کے ڈرسے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق گھمکول میں دو بھائی ٹک ٹاک بنا رہے تھے کہ ایک نے دوسرے بھائی پر پستول تان کر مزید پڑھیں

وادی تیراہ میں وطن پر قربان ہونے والے شہداء کی نماز جنازہ ادا

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں جام شہادت نوش کرنے والے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر، نائیک خوشدل خان، نائیک رفیق خان اور لانس نائیک عبدالقادر کی نماز جنازہ کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

9 مئی واقعات میں ملوث ٹولے کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، رانا ثنا اللہ

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن سےباہر نہیں نکالا جانا چاہیے، پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ لے لیکن وہ ٹولہ جو 9 مئی میں ملوث ہے اس کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیےرانا ثناء مزید پڑھیں

ممتاز فلسطینی کارکن عہد تمیمی کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا

ممتاز فلسطینی کارکن عہد تمیمی کو ’دہشت گردی پر اکسانے‘ کے الزام میں پیر کے روز چھاپے کے دوران مغربی کنارے کے علاقے سے مبینہ طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق 22 سالہ فلسطینی کارکن کو مزید پوچھ گچھ کے لیے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

پوجا بھٹ بھی غزہ کےمظلوم بچوں کی شہادت پر افسردہ 

بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ بھی غزہ کے مظلوم بچوں کی المناک شہادتوں پر افسردہ ہوگئیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر معروف فلسطینی شاعر خالد جمعہ کی ایک نظم کو شیئر کیا ہے جس میں غزہ کے ان بچوں کا تذکرہ ہے جو اسرائیلی بمباری کا شکار ہوئے۔ نظم کے مزید پڑھیں

دنیا کے طویل القامت پاکستانی شہری غلام شبیر جدہ میں انتقال کرگئے

 دنیا کے طویل القامت پاکستانی شہری غلام شبیر جدہ میں انتقال کر گئے،وہ ایک عرصے سے علیل تھے۔  سعودی میڈیا کے مطابق غلام شبیر سعودی عرب سے محبت کرتے تھے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ 42 عرب اور دیگر ممالک میں جا چکے ہیں مگر ان سب میں سعودی عرب سب مزید پڑھیں

پارٹی اجلاس میں کیوں نہیں بلایا گیا؟ شاہد خاقان عباسی نے وجہ بتادی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کے آج ہونے والے اہم اجلاس میں نہ بلائے جانے کی وجہ بتادی  شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وہ پارٹی کے عہدیدار نہیں ہیں، اس لیے انہیں اجلاس میں نہیں بلایا گیا، ان کا کہنا تھا کہ میں نے جنوری مزید پڑھیں