غزہ: اسرائیلی حملے میں ترک صحافی کے 4 بچے ،4 بھائی اہلخانہ سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی حملے میں ترک خبر ایجنسی کے فوٹوگرافر کے 4 بچے اور 4 بھائی اہل خانہ سمیت شہید ہوگئےعرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نےغزہ میں 3 پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا، گزشتہ رات المغازی کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے میں 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے تھے۔عرب میڈیا مزید پڑھیں

اسرائیل کی جنگ بندی نہ کرنے کی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیل نے بین الاقوامی مطالبات رد کردیے اور جنگ بندی نہ کرنے کی اپنی ہٹ دھرمی پر برقرار ہے۔اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیلی پائلٹوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی۔اسرائیلی وزیراعظم کی معصوم شہریوں کے قتل عام کے حوالے سے انکی مزید پڑھیں

تاج محل مسلمانوں نے نہیں بلکہ راجہ مان سنگھ نے بنوایا، انتہاپسند ہندو عدالت پہنچ گئے

بھارتی دارالحکومت کی ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی ایک درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تاج محل مسلمانوں نے تعمیر نہیں کیاانتہا پسند ہندو تنظیم ’ہندو سینا‘ کے صدر سرجیت سنگھ یادو کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت بھارتی حکومت مزید پڑھیں

جے یوآئی(ف) کا کیمپ اکھاڑنے کا الزام بےبنیاد ہے،لاہور پولیس

پولیس نے جمعیت علماء اسلام (ف) کا کیمپ اکھاڑے جانے کے الزام کو بےبنیاد قرار دے کر مسترد کردیا۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہناہے کہ پولیس کی طرف کیمپ اکھاڑنے کا الزام بےبنیاد ہے۔پولیس نے مین روڈ بلاک ہونے پر جے یو آئی (ف) کی انتظامیہ کو کیمپ تھوڑا پیچھے ہٹانے کےلیے کہا تھا۔ترجمان کا مزید پڑھیں

پنجاب سٹیڈیم میں”لہور لہور اے“ فیسٹیول کے تحت کبڈی ٹاکرے کےبڑے مقابلے کا انعقاد

لاہور(افضل افتخار)”لہور لہور اے“ فیسٹیول کے تحت کبڈی ٹاکرا کا بڑا مقابلہ پنجاب سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل تھے کبڈی ٹاکرا کا بڑا میچ پاکستان گرین اورپاکستان وائٹ کے درمیان کھیلا گیا جوپاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو 37-24سے ہرادیا، پاکستان وائٹ کے کپتان مشرف مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کھلاڑی نےبین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں مایہ نازسپنر کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا، سنیل نارائن نے کہا کہ سپورٹ کرنے پر فیملی اور والد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے مزید پڑھیں

دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارت ملوث ہے، نگران وزیر اطلاعات

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا حالیہ دہشتگردی سے ثابت ہوگیا کہ دو ہمسایہ ممالک ہمیں بلیک میل کررہے ہیں، دہشت گردی وہاں سے ہورہی ہے جن کی ہم مزید پڑھیں

ریاستی اداروں پر الزام تراشی، اسد قیصر کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزام تراشی کرنے پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔عدنان قیصر کے خلاف مقدمہ صوابی کے رہائشی آفتاب علی ولد محمد شیر نے درج کرایا، جنہوں نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس میں درخواست دائر کی تھی کہ قانونِ نافذ کرنے والے ادارے اسد قیصر کے بھائی مزید پڑھیں

نواز شریف کو 10 سال کے لیے موقع ملنا چاہیے، کیپٹن (ر) صفدر

ن لیگ کے رہنما اور مریم نواز شریف کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو 10 سال کیلئے موقع دینا چاہیے۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ انتخابات کے بغیر ملک نہیں چلے گا ، جمہوری نظام کو کسی نے ڈسٹرب کیا، کنٹینر مزید پڑھیں

فلپائن میں لائیو اسٹریمنگ کے دوران ریڈیو اینکر ( ڈی جے) کو قتل کر دیا گیا

) فلپائن میں لائیو اسٹریمنگ کے دوران ریڈیو اینکر ( ڈی جے) کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ بی بی سی کے مطابق ڈی جے جانی واکر کو فلپائن میں ان کے گھر میں قائم اسٹوڈیو میں مشتبہ شخص نے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارا۔مقامی پولیس کا اس حوالے سے کہنا مزید پڑھیں