ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی

ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو33رنز سے شکست دے دی۔  287 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 253 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ جونی بیرسٹو بغیر کوئی رن بنائے مچل سٹارک کی گیند پر آؤٹ ہوئے، جوئے روٹ بھی 13 رنز بناکر مچل سٹارک مزید پڑھیں

بڑے ٹوٹل کے بعد شکست کو تسلیم کرنا مشکل ہے، کیوی کپتان کیم ولیمسن

 پاکستان سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان کیم ولیم سن کا کہنا ہے کہ بڑے ٹوٹل کے بعد شکست کو تسلیم کرنا مشکل ہے۔  میچ کے بعد گفتگوکر تے ہوئے کیم ولیم سن نے کہاکہ آج کی شکست کا افسوس ہے لیکن اگلے میچ سے قبل سوچ کو مثبت رکھنا ہے۔  آج کے مزید پڑھیں

فخر زمان نے سٹار بلے باز شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فخر زمان نے شاہد آفریدی کا ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ملکی ریکارڈبرابر کردیا۔  فخر زمان نے آج نیوزی لینڈ کے خلاف 81 گیندوں پر 126 رن کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ان کی اننگز  میں 11 چھکے اور 8 چوکے مزید پڑھیں

پی سی بی کا فخر زمان کیلئے بڑے انعام کا اعلان

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ ذکاء اشرف نے فخر زمان کےلیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف 126 رنز کی اننگز کھیل کر بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ میچ کے بعد چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع، نوٹیفیکیشن جاری

ذکاء اشرف کی سربراہی میں قائم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ وفاقی کابینہ  نے بذریعہ  سرکولیشن سمری منیجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی، سمری میں پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات  محدود ہونے کا خصوصی حوالہ دیا گیا ہے۔ذرائع  وزیراعظم مزید پڑھیں

شہرقائد کے علاقے کیماڑی میں مین ہول سے پرانا اسلحہ برآمد 

شہرقائد کے علاقے کیماڑی میں مین ہول سے پرانا اسلحہ برآمد ہوا ہے، اسلحہ پرانا، زنگ آلود اور خستہ حالت میں ہے پولیس کے مطابق پی ٹی سی ایل کے مین ہول سے پرانے اسلحہ سےبھرا بورا برآمد ہوا، مین ہول میں اسلحہ موجودگی کی اطلاع پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے ملازم نے دی۔برآمد مزید پڑھیں

 ’امریکن آئیڈل‘ سے شہرت پانے والے گلوکار جمی لیوی کابیگ ہوائی جہاز میں دھماکے سے پھٹ گیا

 امریکی ٹی وی سیریز ’امریکن آئیڈل‘ سے شہرت پانے والے گلوکار جمی لیوی کابیگ ہوائی جہاز میں دھماکے سے پھٹ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ امریکہ کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر جیٹ بلیو کی پرواز میں پیش آیا۔ منظرعام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 25سالہ جمی لیوی مزید پڑھیں

 انسانوں کا ہر کام روبوٹس کریں گے اور انسان فراغت کی زندگی گزاریں گے ، ایلون مسک 

مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے متعلق ہر دو آراءپائی جاتی ہیں۔ جہاں کچھ لوگ اس کی افادیت کے قائل ہیں وہیں بعض ماہرین اسے انسانیت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ٹیسلا اور سپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک نے بھی اس حوالے سے ایک دلچسپ دعویٰ کیا ہے۔میل آن لائن مزید پڑھیں

برطانوی دوشیزہ بوائے فرینڈ کے باپ پر فدا ہوگئی

 ”میں تم سے زیادہ تمہارے باپ کو پسند کرتی ہوں۔“ بحث و مباحثے کی ویب سائٹ ’Reddit‘ پر ایک صارف نے اپنی گرل فرینڈ کے متعلق ایسا دعویٰ کیا ہے کہ سننے والے دنگ رہ گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق صارف نے اپنی شناخت مخفی رکھتے ہوئے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ”میری گرل فرینڈ اکثر مزید پڑھیں

برطانوی شہری نے ”سی وی“ میں ایسی تفصیلات لکھ دیں کہ پڑھنے والے دنگ رہ گئے

 جاب کے لیے ’سی وی‘ میں امیدوار اپنے متعلق ایسی اچھی باتیں بیان کرتے ہیں کہ باس جاب کے لیے ان کا انتخاب کر لے تاہم برطانیہ میں ایک باس کو گزشتہ دنوں ایسا سی وی موصول ہو گیا کہ انٹرنیٹ صارفین بھی اس کا عکس دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق مزید پڑھیں