شاہد زمان اورڈاکٹر آصف طفیل نے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں نئی تعمیر ہونیوالی جامع مسجد کا افتتاح کردیا

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان  اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں نئی تعمیر ہونیوالی جامع مسجد کا افتتاح کیا اس موقع پر سپورٹس سے وابستہ سینکڑوں افراد نے نماز جمعتہ المبارک ادا کی، سیکرٹری سپورٹس اینڈ شاہد زمان  اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردوں کا گھات لگا کر حملہ، 14 فوجی شہید

 بلوچستان میں دہشتگردوں نے گھات لگا کر فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق فوجی قافلہ پسنی سے اوماڑہ جا رہا تھا کہ اس دوران دہشتگردوں نے گھات لگا کر حملہ کردیا ، افسوسناک مزید پڑھیں

مکی آرتھر نے نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ حارث رؤف اہم بولر ہے، اس کو تبدیل نہیں کریں گے، ممکن ہے کہ کیویز کے خلاف میچ میں تبدیلی کے ساتھ میدان میں اتریں۔ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ شاداب خان بظاہر ٹھیک لگ رہے ہیں، لیکن ہم فی الحال کوئی فیصلہ مزید پڑھیں

امام الحق گردن میں تکلیف کا شکار ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق گردن میں تکلیف کا شکار ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق امام الحق گردن میں تکلیف کی وجہ سے آج ٹیم کے ساتھ پریکٹس پر بھی نہیں آئے۔ امام الحق کے درد کی نوعیت معمولی ہے۔ واضح رہے کہ کل پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

قومی ایئرلائن نے عمرہ کرایوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا اعلان کردیا

قومی ایئرلائن نے عمرہ کرایوں میں 6 ہزار روپے تک کمی کا اعلان کردیا ہےجس کا اطلاق فوری ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ  لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور، ملتان، فیصل آباد سے جدہ کیلئے دو طرفہ عمرہ کرایہ 6 ہزار روپے کی کمی کے بعد 87 ہزار روپے علاوہ ٹیکس ہوگیا مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے اہم ترین ٹیلی فونک رابطہ ، غزہ کی صورتحال پر بات چیت

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے چینی ہم منصب وانگ یی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ریاض سے سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ پر اقوام متحدہ کی قرارداد کی حمایت میں چین کے کردار کو سراہا۔  سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی اور چینی وزراء خارجہ نے اپنی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی جانب سے جانبداری کے الزام پرالیکشن کمیشن کا رد عمل سامنے آگیا

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن سے متعلق پی ٹی آئی کے بیان کو بےبنیاد اور حقائق کے منافی قرار دے دیا۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ ی ٹی آئی یاد رکھے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر نہ ان کے دور میں دباؤ میں آیا، نہ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی اور چیئرمین ذکا ءاشرف کی مدت ملازمت میں ورلڈ کپ فائنل تک توسیع

 حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی اور چیئرمین ذکا ءاشرف کی مدت ملازمت میں ورلڈ کپ فائنل تک توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران کمیٹی کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرنا مناسب نہیں ہوگا، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور مزید پڑھیں

چیٹ لیک ہونے پر بابر اعظم اور پی سی بی سی او سلمان نصیر میں ناراضگی

سینئر اسپورٹس صحافی سہیل عمران نے انکشاف کیا ہے کہ کپتان بابر اعظم کی چیٹ لیک ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او سلمان نصیر خاصے ناراض ہیں۔  سہیل عمران نے کپتان بابراعظم کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہونے سے متعلق انکشاف کیا کہ ’بابر اعظم کی چیٹ لیک ہونے پر تبصرے کیے مزید پڑھیں

سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری پر پی ٹی آئی نے اہم اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری پر عدلیہ سے رجوع کرنےکا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن تاریخ کے اعلان والے دن گرفتاری سمجھ سے باہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پکڑ دھکڑ سے نکل کر الیکشن کی فضا بنائی مزید پڑھیں