بھارت کی وکٹوں پر بولرز کیلئے کچھ خاص نہیں ہے، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ پچ کو پرکھ کر فیلڈ رکھتےہیں ، اگر گیند نہیں گھوم رہا تو سلپ رکھتے ہیں، بھارت کی وکٹوں پر بولرز کیلئے کچھ خاص نہیں ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کے خلاف جیت کے بعد مزید پڑھیں

اگلے ہفتے بارش والا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک کمزور مغربی لہر ملک کے شمالی علاقوں پر موجود ہے،جس کے باعث اگلے ہفتے ملک میں بارش کا امکان ہےپاکستان میں گذشتہ چند سالوں سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث موسموں کی چال بھی بدل گئی ہے، اسی لئے سردی ذرا ٹھہر ٹھہر کر ہی آئے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ عرفان مزید پڑھیں

اب دیکھتے ہیں کوئی کیسے الیکشن چوری کرتا ہے ، فضل الرحمان

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ معذرت خواہانہ سیاست کا دور ختم ہوچکا، اب ہم دیکھیں کہ کیسے الیکشن چوری کرتےہو جے یو آئی ف کے جلسےسے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فلسطینیوں نےآواز دی ہم نےلبیک کہا پورے ملک میں اجتماعات ہونگے اب الیکشن مزید پڑھیں

غیر قانونی غیر ملکیوں سے قانون کے مطابق نمٹنا پاکستان کا حق ہے،امریکی سفیر

سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے ملاقات کی ،امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ ملک میں رہنے والے غیر قانونی غیر ملکیوں سے قانون کے مطابق نمٹنا اور سرحدوں کو محفوظ بنانا پاکستان کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور مزید پڑھیں

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات

 نگران وزیرخزانہ شمشاد اخترکی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔  وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایستھر پریزروئزاور گورنر سٹیٹ بینک پاکستان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے مزید پڑھیں

مسلمان ایک ہوجائیں، یہ فلسطینیوں کا نہیں ہمارا امتحان ہے،مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ مسلمان کم از کم فلسطین کے مسئلے پر ایک ہوجائیں، یہ فلسطینیوں کا نہیں ہمارا امتحان ہے۔ کراچی میں جمعیت علماء اسلام کی طوفان اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انا کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو تو اللّٰہ کی مدد مزید پڑھیں

انتخابی شیڈول کے بعد تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے سپریم کورٹ میں گیارہ فروری کی تاریخ دی مگر پھر 8 تاریخ کو انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا فیصلہ ہوا۔ تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کی ذمہ داری شیڈول جاری ہونے کے بعد آئے گی۔ صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف شاندار باؤلنگ پر محمد عامر بھارتی باؤلرز کے گرویدہ ہوگئے

سری لنکا کے خلاف شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر بھارتی باؤلرز کے گرویدہ ہوگئے۔  ایکس (ٹوئٹر) پر اظہار خیال کرتے ہوئے محمد عامر نے بھارتی ٹیم کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے اسے ورلڈ کلاس قرار دے دیا۔بھارتی ٹیم کی بولنگ لائن پر تبصرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ خطرے میں پڑ گیا

بھارت میں جاری ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات پہلے ہی معدوم تھے کہ اب بارش کے امکان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کا میچ خطرے میں ڈال دیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ‘پروپاکستانی’ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ 4نومبر کو بنگلور میں مزید پڑھیں

سابق انگلش کپتان نے سیمی فائنل میں پاک بھارت ٹا کرے کی پیش گوئی کردی

پاکستانی ٹیم کی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں پے درپے ناکامیوں کے بعد اس کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان بہت معدوم ہے تاہم انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے اس حوالے سے ایک خوش کن پیش گوئی کر دی ہے۔نیوز ویب سائٹ‘پروپاکستانی’ کے مطابق اپنے ایکس اکاؤنٹ مزید پڑھیں