پاکستان کس طرح سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے ؟

پوائنٹس ٹیبل کے مطابق اس وقت جنوبی افریقا، بھارت اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے بہتر پوزیشن میں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ چوتھی ٹیم کے لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سخت مقابلہ ہوسکتا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ نے ابھی ورلڈکپ میں اپنے بقیہ 2 میچز کھیلنے ہیں۔پاکستان اپنے اگلے میچ مزید پڑھیں

جسٹس عرفان سعادت خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عرفان سعادت خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دیدی۔ صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے جسٹس سعادت خان کی تقرری کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ 20 اکتوبر کو ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں اتفاق رائے سے قائم مقام مزید پڑھیں

باپ بیٹا فروخت کرنے پر مجبور،مگر کیوں؟ افسوسناک وجہ جانیے

 بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں ایک  باپ اپنے معصوم بچے کو فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا۔ بھارتی میڈیا پر ایک قرض دار شخص کی اہلیہ اور دو بچوں کے ہمراہ ویڈیو  شیئر کی گئی ہے جس میں 45 سالہ راج کمار کو علی گڑھ کے ایک بس اسٹینڈ پر  بیٹا برائے فروخت  مزید پڑھیں

عمان کی فضائی حدود اسرائیلی پروازوں کیلئے بند

سلطنت عمان کی جانب سے اسرائیلی پروازوں کےلیے فضائی حدود بند کر دی گئی۔تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس اقدام سے اسرائیل کی قومی ایئرلائن ایلال کی ایشیائی ممالک کے لیے پروازوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی کمپنی کی ایشیائی ممالک کے لیے سفر کرنے والوں مزید پڑھیں

اردن کا تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلوانے کا اعلان

)اردن نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلوانے کا اعلان کردیا۔ اردن وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ بھی اپنا سفیر عمان بھیجنے سے گریز کرے۔ وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ سفیروں کے دوطرفہ تبادلے کا معاملہ اب غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوانے سے مزید پڑھیں

زخمی فلسطینیوں کے علاج،غیرملکیوں کے انخلا کیلیے رفح بارڈر کھول دیا گیا

قطر کی ثالثی میں مصر، حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے تحت زخمی فلسطینیوں کے مصر میں علاج اور دہری شہریت رکھنے والوں کے غزہ سے انخلا کے لیے رفح کراسنگ بارڈر کو محدود پیمانے پر کھول دیا گیا۔  غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق غزہ سے انخلا کے واحد راستے رفح کراسنگ  کو 7 مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو بھی عبرتنا ک شکست دے دی

ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190رنز سے شکست دے دی ۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم167 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ تفصیل کے مزید پڑھیں

افغان شہریوں کی واپسی کا عمل سبوتاژ کرنےکا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب

افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بےنقاب ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک دشمن قوتیں افغان باشندوں کی واپسی کو سبوتاژ کرنے کے لیے متحرک ہوچکی ہیں، چمن اور اسپن بولدک میں پر تشدد احتجاج سے انتشار پھیلانے کا منصوبہ ہے۔ افغان کیمپس یا نقل و حرکت کے دوران مزید پڑھیں

 لاہور میں دوبارہ ’ای چالان سسٹم‘ کا آغاز کر دیا گیا

 لاہور میں ایک سال کے وقفے کے بعد پیر سے دوبارہ ’ای چالان سسٹم‘ کا آغاز کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ای چالان سسٹم دوبارہ شروع ہونے کے بعد سیف سٹی اتھارٹی اور لاہور ٹریفک پولیس مشترکہ طور پر کارروائیاں کر رہی ہے۔ ای چالان ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی مزید پڑھیں

مصباح الحق نے سپن ڈیپارٹمنٹ کو مضبوط کرنے کے لیے دو باولرز کے نام بتا دیئے

سابق قومی کپتان مصباح الحق نے دو ہونہار باولرز کے متعلق بتا دیا جن کی بدولت پاکستان میں ایک بار پھر ’سپن باﺅلنگ‘ کا احیاءہو سکتا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ دونام فیصل اکرم اور سفیان مقیم ہیں۔ فیصل اکرم انڈر 16سے آئے ہیں اور انہیں تاحال زیادہ چانس نہیں ملا۔ لہٰذا وہ کہیں مزید پڑھیں