کروڑ لعل عیسن :مہر ایکسپریکس ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی

کروڑ لعل عیسن :مہر ایکسپریکس ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی کروڑ لعل عیسن :شاہ پور دورٹہ کے نزدیک مہر ایکسپریکس ٹرین کی ٹریکٹر کو ٹکر پٹڑی سے گزرتے ھوئے ٹریکٹر پھنس گیا اچانک ٹرین آگئی ،عینی شاہدین ٹرین کی ٹکر سے ٹریکٹر تباہ ھوگیا حادثہ میں کوئی جانی نقصان نی ھوا ،پولیس ریلوے ٹریک مزید پڑھیں

غزہ کے جبالیا کیمپ پر اسرائیلی بمباری، 400سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پرمظالم کاسلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 400 سے زائد فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں بابر اعظم ناخن چباتے ہوئے اپنی ہی ویڈیو بڑی سکر ین پر دیکھ کر شرمندہ ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ڈگ آوٹ میں بیٹھ کر ناخن چبانا مہنگا پڑ گیا ۔ ہوا کچھ یوں کے بابر اعظم ڈگ آوٹ میں بیٹھے اپنے ناخن چبا رہے تھے کہ کیمرہ مین نے ان پر کیمرہ کر دیا ، ایک دم سے بابر اعظم کی توجہ کسی نے اس جانب مزید پڑھیں

نگران سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی

نگران سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی عوام، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کی مذمت بھی کی۔ترجمان مزید پڑھیں

لمبے عرصے سے آؤٹ آف فارم فخر زمان کا پلئیر آف دی میچ بننے کے بعد بیان

قومی ٹیم کے کرکٹر فخر زمان نے بڑے عرصے بعد میچ وننگ پر فارمنس دے کر پلئیر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا ۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں 81رنز بنائے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کے بعد سے میں پریکٹس سیشن کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد بابر اعظم کا بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلہ دیش سے جیت کا کریڈٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج لڑکوں نے تینوں شعبوں میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں کہ جب فخر زمان کھیلتا ہے تو یہ کتنا زبردست پرفارم کرتا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈکپ کے 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستانی باولرز آج کے میچ میں حاوی رہے اور 45.1اوورز میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو 204 پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کےا نتقال پر زارا نور عباس کا ردعمل بھی آگیا

 معروف اداکارہ زارا نور عباس نے نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی کی خبر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمیں سمجھ جانا چاہیے کہ ڈپریشن دین سے دوری کا نتیجہ نہیں ہے اور مولانا طارق جمیل کے بیٹے اس کی ایک مثال ہیں  زارا نور مزید پڑھیں

مدیحہ امام کا شادی کے 5 ماہ بعد ولیمہ ہوگیا

پانچ ماہ قبل مئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ اور میزبان مدیحہ امام اور ان کے شوہر موجی بسر نے شادی کے ساڑھے 5 ماہ بعد اب دعوتِ ولیمہ کا انعقاد کیا جس کی تصاویر بھی شیئر کر دی ہیں۔پانچ ماہ قبل مئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ اور مزید پڑھیں

فرانس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

 فرانس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد مارے گئے۔  حادثہ فرانس کے جزیرے ری یونین میں پیش آیا جہاں ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران اچانک بے قابو ہوا اور زور دار دھماکے سے زمین سے جا ٹکرایا، آگ بھڑک اٹھنے سے اس میں سوار 4 مزید پڑھیں