ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں’’سیزفائر‘‘ کروانے کے لیے چوہدری شجاعت متحرک

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان ’’سیزفائر‘‘ کروانے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔جیونیوز نے چوہدری شجاعت حسین اور سابق صدر زرداری کے درمیان ہونیوالی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات میں چوہدری شجاعت حسین نے سابق صدر کو ن مزید پڑھیں

بھارت اور آسٹریلیا کے پہلے ون ڈے میچ کا رزلٹ آگیا

بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 276سکور بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوٰ ت دی ۔ آسٹریلیا کی جانب مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ

چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائداعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس میں بحیثیت رکن شرکت کی۔جیو نیوز کے مطابق یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ کرلیا۔وائس چانسلر پروفیسر نیاز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شرکت کی، دوران مزید پڑھیں

افواہوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتی، افواہیں جلد دم توڑ جائیں گی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ افواہوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتی، افواہیں جلد دم توڑ جائیں گی۔ نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کی تیاریاں زور و شور سے جاری مزید پڑھیں

لاہورمیں 13 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا

گجرپورہ میں 13 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنے باپ کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق 45 سالہ بلال درزی کا کام کرتا تھا، گھر سے فائرنگ کی آواز سن کر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی ۔ جائے وقوعہ پر پہنچنے والی تفتیشی افسر کو بتایا گیا کہ 13 سالہ آمنہ مزید پڑھیں

‘باجوہ کی توسیع کی حمایت ن لیگ کا عمران خان کیخلاف سیاسی حربہ تھا، رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی حملوں سے نمٹنے کے لیے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی حمایت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ’’کچھ فیصلے مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف سے متعلق پیغام لیکر لندن جانے کی خبروں پر شہباز شریف کا ردعمل آگیا

سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں اہم ملاقات اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائر قمر جاوید باوجوہ سے متعلق پیغام لیکر لندن جانے کی خبروں کو رد کردیا ہے۔ لدن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نہ تو وہ گوجرانوالہ گئے اور نہ ہی ان کی مزید پڑھیں

‘اسرائیل اور سعودی عرب امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں بیان

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے نئے مشرق وسطی کا جنم ہوگا۔اسرائیلی وزیراعظم نے آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے پاس یہ آپشن موجود مزید پڑھیں

باجوہ، فیض، ثاقب نثار، آصف کھوسہ، عظمت سعید پاکستان اور عوام کے مجرم ہیں، نوازشریف کا بیان

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرباجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید، ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ اور عظمت سعید پاکستان اور 22 کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ 2023 کے دوران  10 ملین امریکی ڈالرزبطور انعام تقسیم کیے جائیں گے ۔ آئی سی سی کے اعلان کے مطابق ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ رنر اَپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر ملیں گے۔ اسی طرح، سیمی فائنلز ہارنے والی مزید پڑھیں