قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے آئندہ ماہ سے بھارت میں شروع ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ سے باہر ہونےکا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کی جائزہ رپورٹ حوصلہ افزاء نہیں آئی ہے، وہ ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی عرب اسلامی تشخص اور اپنے وقار کے تحفظ کے لیے کوشاں مسلم اقوام کے ساتھ کھڑا ہے: سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب اسلامی تشخص اور اپنے وقار کے تحفظ کے لیے کوشاں مسلم اقوام کے ساتھ کھڑا ہے۔‘’سعودی عرب شورش زدہ علاقوں میں متاثرہ اقوام کی مدد پر کمر بستہ ہے۔ متاثرہ اقوام میں جموں و کشمیر کے باشندے شامل ہیں۔‘ ان خیالات کا مزید پڑھیں
پاکستان کی انڈر 19 فٹ بال ٹیم نے بارہ سال بعد بین الاقوامی میچ جیت لیا
پاکستانی انڈر 19 فٹبال ٹیم نے نیپال کو شکست دے کر بارہ سال بعد بین الاقومی میچ جیت لیا۔ پاکستان فٹبال ٹیم نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن(ساف) انڈر 19 چیمپئن شپ میں نیپال کو ایک ۔ صفر سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ہاف میں مقابلہ برابر مزید پڑھیں
نیویارک: نگران وزیراعظم سے چینی نائب صدر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی نیویارک میں ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سی پیک سمیت دوطرفہ اقتصادی اور مالیاتی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے علاقائی مزید پڑھیں
شہباز شریف کی 48گھنٹے بعد لندن واپسی پر فردوس عاشق اعوان کا دلچسپ تبصرہ
استحکام پاکستان پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف کو پچ رپورٹ دینے گئے ہیں، نواز شریف پچ رپورٹ دیکھ کر ہی کریز پر آنے کا فیصلہ کریں گے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ہوم گراؤنڈ پر بھی کنڈیشنز دیکھ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں ماسٹر ٹرینرز کی ٹریننگ کا آغاز کردیا
ماسٹر ٹرینرز کے لیے ڈسٹرکٹ کے کیماڑی میں دو روزہ تربیتی پروگرام رکھا گیا ہے جس میں لیڈ ٹرینرز ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کراچی کے کیماڑی حمیرا بنت ماز اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مٹیاری مقصود احمد قریشی نے کہا کہ 19 ماسٹر ٹرینر ڈسٹرکٹ کے کیماڑی سے اور دو ماسٹر ٹرینرز کراچی غربی سے شریک ہوئے مزید پڑھیں
افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں تیزی
افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں تیزی آئی ہے، صوبہ قندھار کے مقامی حکام نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران افغان مہاجرین کے ایک ہزار سے زائد خاندانوں کی وطن واپسی کی تصدیق کی ہے۔ مذکورہ صوبے کے محکمہ امور و آباد کاری مہاجرین کے ڈائریکٹر مولوی نقیب اللہ مومن آغا نے بی این اے کو مزید پڑھیں
انتخابات کا اعلان ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی آصف زرداری کی چوہدری شجاعت کے گھرآمد
الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری میں عام انتخابات کا اعلان ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی آصف علی زرداری سربراہ (ق) لیگ چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں ملک کی موجو دہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کل اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی
پاکستان تحریک انصاف نیویارک کے رہنما امجد نواز کے مطابق کل پی ٹی آئی بروز جمعہ (22 ستمبر) کو دن 10بجے سے 2 بجے کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے خطاب کے موقع پر اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔احتجاجی مظاہرہ پارٹی چئیرمین و سابق مزید پڑھیں
ڈاکوؤں کے پاس اینٹی ایئر کرافٹ گن کی موجودگی نے پاکستان کے لیے مشکلات کھڑی کردیں
سندھ کے کچے میں اینٹی ایئر کرافٹ میزائل کی تصاویرنے پاکستان کے لیے مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کے مطابق سوشل میڈیا اوردیگر پلیٹ فارمز پر سندھ کے کچے کے ڈاکووں کی تصاویر وائرل ہوئیں، جن میں ان کے ہاتھوں میں اینٹی ائیرکرافٹ گنزموجود تھیں، ان تصاویر کو جواز مزید پڑھیں