چمن: 12 سالہ لڑکی کی جنس تبدیل ،لڑکا بن گئی

بلوچستان میں چمن کے علاقے خانوزئی میں جنس کی تبدیلی کے بعد 12 سال کی لڑکی لڑکا بن گئی۔ چمن میں خانوزئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ میں 12سال کی لڑکی میں جنس کی تبدیلی پائی گئی، جس کے بعد اس کا نام آسیہ سے بدل کر محمد عیسیٰ رکھ دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایران میں اسلامی ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر 10 سال قید کا اعلان

) ایران کی پارلیمنٹ نے اسلامی لباس کوڈ کی خلاف ورزی پر 10 سال تک کی قید کی سزاؤں کا قانون منظور کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی اسمبلی نے  حجاب اور عفت کی ثقافت کی حمایت  بل کو 3 سال کی آزمائشی مدت کیلئے منظور کرلیا جس کے بعد یہ مزید پڑھیں

بھارت میں خواتین کے ریزرویشن بل پر سیما حیدر نے بھی تبصرہ کر ڈالا ، پاکستانی معاشرے کیخلاف زہر اگلنے کی انتہا کر دی

بھارت میں سیاسی جماعتیں اپنا ووٹ بینک بڑھانے کی تلاش میں لگی ہیں ، مودی سرکار بھی  سر   توڑ کوششیں کر رہی ہے، اسی سلسلے میں بھارتی پارلیمنٹ میں خواتین ریزرویشن بل  لایا گیا ہے جسے  ‘ناری شکتی وندن بل’ کا نام دیا گیا ہے۔ اس بل کے حوالے سے اپوزیشن جماعتیں الگ الگ مؤقف مزید پڑھیں

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کےقتل کا معاملہ، امریکی قومی سلامتی کے ترجما ن کا بیان سامنے آگیا

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملہ پر امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن ان الزامات کو بہت سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔  واشنگٹن میں  کی امریکی میڈیا سے گفتگو کے دوران جان کربی کا کہنا تھا کہ الزامات کی تحقیقات کیلئے کینیڈا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئرکا ایکس اکاؤنٹ ہیک

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر)اکاؤنٹ ہیک ہوگیا،  ان کا اکاؤنٹ کچھ دیر کے لیے ہیک ہوا جس میں سابق امریکی صدر کے بیٹے کے ہیک اکاؤنٹ سے ان کے والد یعنی ڈونلڈ ٹرمپ کی موت کا جھوٹا اعلان کردیاگیا۔جس کے بعد اسی اکاؤنٹ سے کچھ ایسی نازیبا مزید پڑھیں

را ایجنٹس کی کینیڈا کے علاوہ دوسرے ملکوں میں بھی دہشتگردی،تفصیلات آگئیں

کینیڈا میں ہردیپ سنگھ کا قتل بھارتی دہشتگرد ایجنسی ’’را‘‘ کا پہلا کارنامہ نہیں، اس سے پہلے بھی ’’را‘‘کے ایجنٹس کینیڈا، برطانیہ اور پاکستان میں 15 سے زائد سکھ رہنماؤں کو قتل کر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خالصتان تحریک کے سربراہ ہردیپ سنگھ کو رواں سال 18جون کو قتل کیا گیا تھا، جون 2023 مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ کا آفیشل گانا شائقین کو پسند نہ آیا، علی ظفر سے فرمائش کردی

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل گانا ریلیز کردیا گیا ہے ۔ پاکستانی شائقین کی جانب سے گانا کو پسند نہیں کیا گیا، شائقین نے پی ایس ایل کا آفیشل گانا گانے والے معروف گلوکار علی ظفر سے فرمائش کی ہے کہ وہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ میں ایک تہائی نشستیں خواتین کیلئے مختص

 بھارتی پارلیمنٹ میں ایک تہائی نشستیں خواتین کیلئے مخصوص کرنےکی منظوری دے دی گئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں خواتین کیلئے 33 فیصد نشستیں مخصوص کرنے کابل پیش کیا گیا تھا۔ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کیلئے مخصوص نشستیں ہوں گی، بل کو قانون بنانے کیلئے راجیا سبھا اور ریاستی اسمبلیوں مزید پڑھیں

ڈریسنگ روم میں لڑائی کی خبروں کے بعد محمد رضوان کا معنی خیز ٹوئٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں لڑائی کی قیاس آرائیوں کے حوالے سے پاکستان کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کے بعد محمد رضوان نے بھی پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر محمد رضوان نے قومی کرکٹ ٹیم کی تصویر شیئر کی ہے۔  تصویر کے ساتھ محمد رضوان مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹار انیل کپور کےنام، تصویر اور آواز پر پابندی ،مگر کیوں؟ وجہ جانیے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار انیل کپور کا نام، تصویر،  آواز  اور دستخط بغیر اجازت کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق انیل کپور کی جانب سے دہلی ہائیکورٹ میں پرسنلیٹی رائٹس ( شخصیت کے حقوق)کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا مزید پڑھیں