تائیوان کا مسئلہ چین اور امریکا کے تعلقات میں پہلی ریڈلائن ہے ,چین

 چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تائیوان کا مسئلہ چین اور امریکا کے تعلقات میں پہلی ناقابل تسخیر ریڈلائن ہے۔چینی میڈ یا کے مطابق کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنہ سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفترِ امورِ مزید پڑھیں

میسی بیٹے کا میچ دیکھنے اکیڈمی پہنچ گئے

اسٹار فٹبالر لیونل میسی اپنے بیٹے کا فٹبال میچ دیکھنے اکیڈمی پہنچ گئے۔لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی کو انٹر میامی چلڈرن فٹبال اکیڈمی میں اپنے دیگر دو بیٹوں میٹیو اور سیرو کے ساتھ سائیڈ لائنز سے اپنے بیٹے تھیاگو کا میچ دیکھتے ہوئے دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔میچ کے دوران مزید پڑھیں

مشرقی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، کن کن علاقوں میں بارش ہوگی ؟

مشرقی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا ہے ، جس کے باعث بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔  پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق نئے سسٹم کے داخل ہونے سے صوبے کے مشرقی، شمالی اور وسطی اضلاع میں بارش ہو گی، ژوب، بارکھان، سبی، خضدار، قلات، لسبیلہ اور آواران میں بارش کا مزید پڑھیں

صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کے 3 سہولت کار گرفتار

کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔  ایس ایس پی عرفان علی سموں کا کہنا ہے کہ جان محمد مہر کے قاتلوں کے قریب پہنچ چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈرون کیمروں سے جان محمد مہر کے قاتلوں کے ٹھکانوں کی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی نے نئے چیف جسٹس سے ظلم کے خاتمے کی امید لگالی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ظلم کے خاتمے کی امید لگالی۔ پشاور میں گورنر ہاؤس پر دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ہمارے پاناما اور توشہ خانہ میں کیسز نہیں، ہماری لڑائی بےامنی، جہالت اور کرپشن کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.86 ڈالر فی بیرل پر طے پائی، یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 53 سینٹس بڑھ کر 91.00 ڈالر فی بیرل پر طے ہوا۔ جبکہ عرب لائٹ خام مزید پڑھیں

بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا،مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے کہ   ہمیں بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا ۔ ہماری ہر دور کی تاریخ لازوال قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ہم پہلے بھی اسلام ملک اور امن کیساتھ کھڑے تھے آج بھی وہی ہیں۔  ہمارے رہنما اور کارکنان جرات واستقامت کا مزید پڑھیں

‘آج ملک میں پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتااگر۔۔۔، نواز شریف کا بڑا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج ملک میں پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتا، اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگا کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے۔ ن لیگی رہنماؤں سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے نواز مزید پڑھیں

دنیا میں پاکستان کا قومی نشان پہلے چاند ستارہ اب کشکول بن چکا ہے، سراج الحق

 جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کاکہنا ہے کہ بھارت چاند پر پہنچ گیا، ہم آٹے اور بجلی کی تلاش میں ہیں، دنیا میں پاکستان کا قومی نشان پہلے چاند ستارہ اب کشکول بن چکا ہے۔   اپنے بیان میں ان کاکہنا تھا کہ نوجوان بے روزگار، بچے سکولوں سے باہر، ہر پانچواں شخص ڈپریشن کا شکار مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک کے مہنگے ترین لگژری ہوٹل پارک حیات میں قیام کریں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک آنے والے پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور انکے ہمراہ آنے والا پاکستانی وفد نیویارک کے “پارک حیات” ہوٹل میں قیام کرے گا۔ نیویارک کے ٹاپ 10 ہوٹل لسٹ میں شامل پارک حیات ہوٹل کا شمار نیویارک کے مہنگے مزید پڑھیں