Diggerنے ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر (WWF)کے تعاون سے بڑے پیمانے پر شجر کاری مہم شروع کر کے شہریوں کی ماحولیاتی بہبود کی طرف ایک اہم قدم اُٹھایا ہے ۔ اس ضمن میں دوسرے مرحلے میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی وائس چانسلر ڈاکٹر ظل ہما کی زیرے نگرانی یونیورسٹی کے اند ر مزید پڑھیں
زمرہ:
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔ شیخ رشید کی گرفتاری پر ان کے بھتیجے سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق نے کہا کہ شیخ رشید پولیس کو کسی مقدمہ میں مطلوب نہیں تھے، شیخ رشید کو پولیس نے اسلام مزید پڑھیں
دعا ہے ترازو کے پلڑے سب کے لیے برابر ہوں،مریم نواز
)مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔دعا ہے ترازو کے پلڑے سب کے لیے برابر ہوں۔ پارٹی کے مختلف ونگز کے اجلاسوں سے خطاب میں ن لیگ کی چیف آرگنائزر نے کہا کہ نوازشریف کو اللہ مزید پڑھیں
ایشیا ءکپ میں سری لنکا کی شکست پر لاستھ ملنگا کا بیان سامنے آگیا
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا ایشیاءکپ 2023 کے فائنل میں اپنی ٹیم کی عبرتناک شکست پر مایوس ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ملنگا نے کہا کہ جو ایک بہت ہی دلچسپ فائنل ہوسکتا تھا اس کا سری لنکن مداحوں کےلیے بہت ہی مایوس کن اختتام رہا۔لاستھ ملنگا مزید پڑھیں
ایم ڈی کیٹ کے امتحانات میں نقل کرانے والاماسٹر مائنڈ بے نقاب
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے امتحانات میں بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کرانے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کی نشاندہی کرلی گئی،ذرائع کے مطابق ماسٹر مائنڈ پبلک سروس کمیشن اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ملازم رہ چکا ہے، نیٹ ورک چلانے والے سرغنہ کا تعلق ضلع کرک سے ہیں۔گروہ کے سرغنہ کو پہلے مزید پڑھیں
اسلام آباد سے ملنے والے مشکوک بیگ میں کتنے بم اور کس جگہ کا نقشہ تھا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بیگ میں موجود 3 دستی بم ناکارہ بنا دیئے۔ بیگ سے دستی بموں کے علاوہ 1 نائن ایم ایم پستول، 50 گولیاں ملیں۔ تھانہ سیکریٹریٹ پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک بیگ مزید پڑھیں
بھارت:اوباش نوجوانوں نے 17 سالہ طالبہ کی جان لے لی
بھارت میں 2 اوباش نوجوانوں نے سائیکل سوار 17 سالہ طالبہ کو دوپٹا کھینچ کر سڑک پر گرا دیا جس کے بعد پیچھے سے آنے والی تیز رفتار موٹر سائیکل نے لڑکی کو کچل دیا ،جس کے نتیجے میں 17سالہ نینسی پاٹل جان کی بازی ہارگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے علاقے امبیڈکرنگر کی مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلرز کا سفر ختم
ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلرز کا سفر ختم ہوگیا۔سربیا میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستانی ریسلرز انعام بٹ کے بعد محمد بلال اور عنایت اللہ بھی ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں ناکام ہوگئے۔یوں قومی پلیئرز نے ورلڈ چیمپئن شپ میں اولمپکس تک رسائی کا موقع گنوا دیا۔انعام بٹ کے بعد مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو آخری میچ میں شکست دے کر سیریز 2-3 سے جیت لی
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو آخری ون ڈے میچ میں 112 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-3 سے جیت لی۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقی ٹیم 0-2 کے خسارے کے بعد مسلسل تین میچز جیت کر سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں جنوبی مزید پڑھیں
بھارت سے بد ترین شکست کے بعد سری لنکن کپتان کا بیان
سری لنکا کے کپتان داسن شانکانے کہا کہ بھارتی باولر سراج نے بہت زبردست باولنگ کی ، انہیں اس کا کریڈٹ جاتا ہے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے لگا یہ بیٹنگ کے لیے بہترین پچ ہے لیکن اوور کاسٹ (گہرے بادلوں کی ) کنڈیشنز نے کردار ادا کیا مزید پڑھیں