
پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا، میرپور خاص میں شہریوں نے منفرد احتجاج کرتے ہوئے موٹر سائیکل کو چارپائی پر ڈال کر علامتی جنازہ نکالا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سکھر کے شہریوں نے انوکھا احتجاج کیا، موٹر سائیکل کو کفن پہنا کر علامتی جنازہ نکال دیا۔سجاول مزید پڑھیں