آغا وسیم ذکاء مرحوم کو سپردخاک کردیاگیا

 کنگ عبداللہ اکانومی سٹی کے عمار پراجیکٹ کے اکا ؤنٹس منیجر آغا وسیم ذکاء جو گزشتہ روز اچانک دورہ قلب کے باعثِ اللہ کو پیارے ہوگئے تھے، تمام دستاویزی کارروائی مکمل ہونے کے بعد جمعرات کی شام عزیزیہ کی مَسجد تعاون میں بعد نماز مغرب نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ان کی تدفین مقبرہ الاسد باب مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرول کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی جلد اضافے کا اعلان کردیا

نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے جو یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  محمد علی کا کہنا تھا کہ3700روپے میں گیس درآمد کر کے 1100 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو میں نہیں دے سکتے، بجلی اور گیس کا مزید پڑھیں

ون ڈے میچ، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

انگلینڈنے چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 100رنز سے شکست دے دی ۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9وکٹوں کے نقصان پر 311رنز بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 211رنز پر ڈھیر ہو گئی۔  تفصیل کے مطابق انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کیا، اوپنر جونی مزید پڑھیں

ڈبل ڈیوٹی لگانے پر پولیس کانسٹیبل نے اپنے ہی تھانیدار کو قتل کردیا

 تھانہ کھیالی میں ڈبل ڈیوٹی لگانے پر کانسٹیبل نے تھانیدار کو گولی مار کر قتل کردیا۔  تھانہ کھیالی کا کانسٹیبل یونس آج دن بھر ڈیوٹی کرتا رہا جس کے بعد اس کی رات کے وقت بھی ڈیوٹی لگادی گئی ، ڈبل ڈیوٹی لگنے پر کانسٹیبل یونس اور سب انسپکٹر رانا شفیق کے درمیان تلخ کلامی مزید پڑھیں

میرپور ماتھیلو کے قریب ٹریفک حادثہ، دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق،2 زخمی

میر پور ماتھیلو کے قریب کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ۔  پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم فائیو پر پیش آنے والے حادثے میں دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ دولہا سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، حادثے کا شکار  افراد مزید پڑھیں

دھماکے میں زخمی ہونیوالے پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللہ کراچی منتقل

دھماکے میں زخمی ہونے والے پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللہ کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔ حافظ حمد اللہ کو وزیراعلی بلوچستان کے خصوصی طیارے میں کراچی منتقل کیا گیا، مولانا واسع اور حافظ حمد اللہ کے خاندان کے افراد بھی ان کے ساتھ کراچی گئے ہیں۔حافظ حمد اللہ کا کراچی کے نجی مزید پڑھیں

ایشیا کپ، بنگلہ دیش سے شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کا بیان

بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ  بنگلہ دیش سے شکست کے بعد بڑی چیزوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے ہم اپنے کھلاڑیوں کو وقت دیں گے ۔  بنگلہ دیش سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے کھیل پر کسی طرح کا کمپرومائز نہیں کرسکتے، ہمیں کچھ کھلاڑی مزید پڑھیں

نسیم شاہ ورلڈ کپ کے ابتدائی میچز کھیلنے سے محروم ہو سکتے ہیں ، کپتان کا تشویشناک بیان

کپتان بابر اعظم نے امکان ظاہر کیا ہے کہ تیز گیند باز نسیم شاہ آئندہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دوران کچھ میچوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔ سری لنکا سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں کپتا ن نے کہا کہ حارث روف بھی انجری کا شکار ہیں لیکن وہ جلد ریکور مزید پڑھیں

ضلعی صدر مسلم لیگ ن صفیہ سعید بھی بجلی چوری میں ملوث نکلیں، مقدمہ درج کرلیا گیا 

ضلعی صدر مسلم لیگ ن صفیہ سعید بھی بجلی چوری میں ملوث نکلیں،پولیس نے لیسکو کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔  لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی  بلھے شاہ سب ڈویژن کی حدود میں واقعے مسلم لیگ ن کی ضلعی صدر صفیہ سعید کے ڈیرے پر لیسکو کی لائٹ ٹرانسمیشن لائن سے کنڈا لگا مزید پڑھیں

گوتم گمبھیر نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اٹھا دئیے

سابق بھارتی کرکٹر اور بی جے پی کے رہنما گوتم گمبھیر نے ایشیاکپ میں پاکستان کی سری لنکا کے ہاتھوں سپر فور مرحلے میں شکست پر بابراعظم کی کپتانی پر سوال اٹھادیا۔ ایشیاکپ کے براڈ کاسٹر کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے میچ کے اختتامی اوورز میں بابراعظم کی کپتانی مزید پڑھیں