ایشیا کپ سے باہر ہونے کے بعد کپتان بابراعظم کا بیان

)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ سری لنکا نے بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، ان کی گیم ہم سے بہتر تھی ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم باولنگ اور فیلڈنگ میں اچھے نہیں تھے ، باولنگ مڈل اوورز میں ٹھیک نہیں تھی  اس لیے ہم مزید پڑھیں

قطرکی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا۔ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین کا کہنا ہے کہ ایران، قطر کی ثالثی میں امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہے۔ معاہدے کے تحت ایران اور امریکا ایک دوسرے کے 5، 5 قیدی رہا کریں گے جبکہ جنوبی کوریا مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں 14 سالہ لڑکے نے باپ کے قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیا

تھانہ سٹی دیپالپور میں چودہ سالہ بچے نے والد کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے ایک شخص کو موت کی گھاٹ اتار کر دوسرے کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  فائرنگ کا واقعہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے علاقے تھانہ سٹی دیپالپور میں پیش آیا، جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔واقعے مزید پڑھیں

مراکش میں ہولناک زلزلے سےپہلے آسمان پر پراسرار روشنی نمودار ہوئی، ویڈیو وائرل

مراکش میں چند روز قبل آنیوالے ہولناک زلزلے سے پہلے آسمان پر پراسرار روشنی نمودار ہوئی جو کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ یہ زلزلہ افریقہ کی ٹیکٹونک پلیٹ کے شمال کی طرف بڑھنے اور یوریشین پلیٹ سے ٹکرانے کے نتیجے میں آیا ہے مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے افراد نے یونانی حکام کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

 یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے افراد نے یونانی حکام کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے ۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں زندہ بچ جانے والے 40 افراد نے یونانی حکام کی غفلت کے خلاف مقدمہ دائرکیا ہے جس میں شکایت کی گئی ہےکہ یونانی حکام نے کشتی کے مسافروں کو بچانے مزید پڑھیں

ممبئی ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار

بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا کی فضائی کمپنی کے بزنس کلاس نجی طیارے میں 5 مسافر اور عملے کے 3 ارکان موجود تھے جو آندھرا پردیش مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو آخری میچ میں شکست دے دی

پاک جنوبی افریقہ ون ڈے سیزیر کے آخری میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں کے شکست دیدی۔ کراچی میں ہونیوالے تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور میں بیشتر تھانے پیسکو کے نادہندہ نکلے

 پشاور میں محکمہ پولیس بجلی کے بلوں کی مد میں13 کروڑ روپے کا نادہندہ نکلا۔شہر کےبیشتر تھانے بجلی کے بل نہیں بھرتے بلکہ بجلی چوری بھی کرتے ہیں۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مطابق تھانہ کوتوالی کے ذمہ1 کروڑ 9 لاکھ، تھانہ گل بہار 60 لاکھ 11 ہزار، تھانہ ہشت نگری 1 لاکھ 52 ہزار مزید پڑھیں

سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی کی بیٹنگ لائن پر سوال اٹھا دیئے

سابق کپتان شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن پر سوال اٹھا دیا ۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی  نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق رائے مانگ لی،  شاہد آفریدی نے کہا کہ بیٹنگ آرڈر میں اس سے بہتر چوائسز کرسکتے مزید پڑھیں

ڈالر کے بعد گولڈ مافیا کے خلاف بھی کارروائی کی تیاریاں مکمل

 حکومت نے ڈالر کے بعد گولڈ مافیا کے خلاف کمر کس لی ہے ، کارروائی کے لیے ٹاسک فورس بنا دی گئی۔  گولڈ مافیا کے خلاف کارروائی کے لیے بنائی گئی ٹاسک فورس میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے افسران کے علاوہ انٹیلی جنس حکام بھی شامل ہیں، ٹاسک فورس سونے کی سمگلنگ کو روکنے مزید پڑھیں