این سی کے رکن شاہد کھوکھر نے ساف انڈر 16 چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

 پاکستان فٹ بال فیڈریشن (PFF) نارملائزیشن کمیٹی (NC) کے رکن شاہد نیاز کھوکھر نے بھوٹان میں ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن (SAFF) انڈر 16 چیمپئن شپ میں پاکستان انڈر 16 فٹ بال ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ کینڈی لینڈ کی جانب سے ٹیم کی کامیابیوں کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ کے دوران پاکستان انڈر مزید پڑھیں

افغانستان نےکرکٹ ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

افغان کرکٹ بورڈ نے بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔  افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ورلڈکپ میں حشمت اللہ شاہدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے،  دیگر کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم مزید پڑھیں

محبوبہ کی جانب سے زیادتی کا الزام، دلبرداشتہ شخص نے فیس بک پر لائیو خودکشی کرلی

 بھارت میں شادی شدہ شخص نے محبوبہ کی جانب سے زیادتی کے الزام پر دل برداشتہ ہوکر فیس بک لائیو آکر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ناگپور میں3 بچوں کے باپ 38 سالہ منیش 19 سالہ لڑکی کاجل سےمحبت کرتا تھا جبکہ کاجل بھی منیش کو پسند کرتی تھی۔ منیش دریا کنارے فیس بک مزید پڑھیں

‘ نسیم شاہ کی انجری ہمارے لیے بڑا دھچکا ہے، باولنگ کوچ کا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ مورنی مورکل نے کہا ہے کہ نسیم شاہ کی انجری ہمارے لیے یہ ایک بڑا دھچکا ہے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مورنی مورکل کا کہنا تھا کہ فاسٹ باولرز کو فٹنس کے مسائل ہوئے ہیں، دوسرے باولرز کے لیے موقع ہے کہ وہ اس سے فائدہ اٹھائیں۔ مزید پڑھیں

ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،56 افراد جھلس کر ہلاک

 ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ میں بچوں سمیت 56افراد جھلس کر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔کثیرالمنزلہ عمارت کی پارکنگ ایریا میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے دوسری اور تیسری منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ درجنوں موٹر سائیکلیں بھی جل کر خاکستر ہو مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ ترکیہ،صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ ترکیہ پر ہیں جہاں انہوں نےترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف نے  ترک وزرائے خارجہ اور دفاع، ترک جنرل اسٹاف کے کمانڈر اور ترکیہ کی بَری اور فضائی افواج کے کمانڈروں سے مزید پڑھیں

ایشیا کپ، سری لنکا کے خلاف پاکستانی سکواڈ کا اعلان ہو گیا، ٹیم میں پانچ تبدیلیاں

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے سپر 4 کے اہم میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو کل سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں شامل کیا مزید پڑھیں

فورٹ عباس: بلیک میل کرنے والے مرد خواتین مرد گینگ گرفتار

ورٹ عباس: تھانہ فورٹ عباس پولیس کی بڑی کاروائی فورٹ عباس: بلیک میل کرنے والے مرد خواتین مرد گینگ گرفتار خاتون کے زریعے بلیک میل کرکے تین لاکھ پچاس ہزار نقدی طالب علم سے ہتھیا لی تھانہ فورٹ عباس میں بلیک میل ہونے والے طالب علم کے والد کی مدعیت میں مقدمہ در خاتون کے مزید پڑھیں

پشاور میں چالان پر شہری کے نام کی جگہ نازیبا الفاظ لکھنے والا اہلکار معطل

پشاور میں ٹریفک پولیس کے اہلکار نے شہری کا چالان کرتے ہوئے نام کی جگہ گالی لکھ دی، چالان کی تصویر وائرل ہونے کے بعد اہلکار کو معطل کردیا گیا۔  متاثرہ شہری کا کہنا ہےکہ ون وے کی خلاف ورزی پر ٹریفک اہلکار نے مجھے روکا تو میں نے بتایا کہ راستے کا علم نہیں مزید پڑھیں