بریانی کیساتھ اضافی رائتہ نہ دینے پر جھگڑا، گاہک ہلاک

بھارت میں پیش آیا ایک انوکھا اور افسوسناک واقعہ،بریانی کے ساتھ اضافی رائتہ مانگنا گاہگ کی جان لے گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن کے ایک ریسٹورنٹ میں اس وقت جھگڑا ہوا جب وہاں کھانے کےلیے آنے والے گاہک نے بریانی کے ساتھ اضافی رائتے کا مطالبہ کیا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ رائتے مزید پڑھیں

مراکش میں بدترین زلزلہ، جاں بحق افرادکی تعداد 3 ہزار تک جا پہنچی

مراکش میں گزشتہ چھ دہائیوں کے بدترین زلزلے سے اموات کی تعداد تین ہزار تک جا پہنچی۔ ہزاروں افراد زخمی ہیں، ملبے تلے دبے افراد کی زندگیاں بچانے کی کوششیں کی جاری ہیں۔ مراکش میں جمعے کی رات 6.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ مراکش میں چھ دہائیوں کے بدترین زلزلے سے اموات کی تعداد مزید پڑھیں

ناشپا کنویں 11 سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع

ناشپا کنویں 11 سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع ہوگئی،اس حوالے سے اوجی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ کنویں سے یومیہ 830 بیرل خام تیل اور 10 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوارحاصل کی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ناشپا کنواں 11 کی 4485 میٹرز گہرائی تک کھدائی کی گئی،او مزید پڑھیں

بہاولپور کی بڑی کاروائیچینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ملزم بہاولپور سے گرفتارچھاپے کے دوران 14000 کلو گرام سے زائد چینی برآمد

ایف آئی اے بہاولپور کی بڑی کاروائیچینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ملزم بہاولپور سے گرفتارچھاپے کے دوران 14000 کلو گرام سے زائد چینی برآمد کر لی گئی۔ذخیرہ شدہ چینی کی 280 بوریاں گودام سے برآمد کی گئیملزم محمد موسی کے خلاف کاروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی۔ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے مزید پڑھیں

نیپرا کا ڈسکوز کی بلنگ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈسکوز کی بلنگ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا، بلوں میں تضادات اور دیگر مسائل پر ڈسکوز کی کارکردگی جانچنے کیلئے کمیٹی بھی قائم کر دی گئی۔نیپرا اعلامیہ میں کہا گیا کہ کمیٹی ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی جس کی بنیاد پر اتھارٹی متعلقہ ڈسکوز مزید پڑھیں

زیادتی کیس: اسکول پرنسپل کیخلاف 2 متاثرہ خواتین کےبیانات ریکارڈ

گلشن حدید میں اسکول پرنسپل کے خلاف 2 متاثرہ خواتین نے بیانات ریکارڈ کرادیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں گلشن حدید اسکول پرنسپل کی خواتین سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسکول پرنسپل کو عدالت میں پیش کیا۔دو متاثرہ خواتین عدالت میں پیش ہوئیں، تفتیشی افسر نے مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی کی فائنل تاریخ آگئی

ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، ترجمان ن لیگ اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہباز شریف کا بیان شیئر کیا، جس میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معمار پاکستان مزید پڑھیں

مسلسل گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک 5600 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5600 اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5058 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار مزید پڑھیں

ڈرگ ٹیسٹ کے بعد سٹار فٹ بالر پال پوگبا عبوری طور پر معطل

فرانس کی فٹ بال ٹیم کے سٹار کھلاڑی پال پوگبا کو ڈرگ ٹیسٹ کے بعد عبوری طور پر معطل کردیا گیا ۔30 سالہ فرانسیسی کھلاڑی اٹالین کلب یووینٹس سے کھیلتے ہیں، 20 اگست کو یوڈینسی کے خلاف میچ کے بعد پوگبا کا ڈرگ ٹیسٹ لیا گیا تھا۔نیشنل اینٹی ڈوپنگ ٹریبونل کے مطابق ڈرگ ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

کوہلی کے بعد روہت شرما نے بھی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے۔ایشیا کپ میں سری لنکا کیخلاف روہت شرما نے اپنے ون ڈے کیریئر کی 241 ویں اننگز میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا، میچ کے دوران انہوں نے 48 گیندوں پر مزید پڑھیں