بھارت کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ ‘غدر 2’ جیسی فلموں کی کامیابی پریشان کن بات ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نصیرالدین شاہ نے کہا کہ فلموں کی مقبولیت کا انحصار جنونیت پر ہوگیا ہے جو نقصان دہ ہے، جتنے زیادہ آپ جنونی قسم کےمحب وطن ہوں گے، اتنے ہی مزید پڑھیں
زمرہ:
مریم نواز کی والدہ اور دیگر بزرگوں کی قبر پر حاضری
چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے والدہ کی پانچویں برسی پر اُن کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ن لیگ کے قائد نواز شریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز کی پانچویں برسی کے موقع پر رائیونڈ میں قرآن و فاتحہ خوانی کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں مرحومہ کی مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل درابن جوڈیشل کمپلیکس کے قریب پیش آیا، دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے ہوئی۔
ایشیا کپ میں پاکستان سے جیت کے بعد بھارتی کپتان کا بیان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرمانے کہا کہ جب کل ہم نے بلے بازی شروع کی تو ہم جانتے تھے کہ یہ پچ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے ،ہم نے آغاز سے ہی اچھی بیٹنگ کی اور پھر ویرات کوہلی اور کے ایل راہول نے بہت عمدہ طریقے سے اننگز کو فنش کیا۔ انہوں مزید پڑھیں
190ملین پاؤنڈ کیس،شیخ رشید کو نیب کا بلاواآگیا
نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں نیب کی جانب سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو طلب کرلیاگیا۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے شیخ رشید کو جاری کیے گئے طلبی کے نوٹس میں انہیں کل صبح ساڑھے 9 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دیاگیا۔ نیب نوٹس میں شیخ مزید پڑھیں
بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ہاتھ میں باولنگ اور بیٹنگ ہے ، موسم نہیں ہے۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسے شبمن گل اور روہت شرما نے ہمارے اہم باولرز پر اٹیک کیا اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ہمارے باولرز کی تیاری مزید پڑھیں
فلم ‘ڈر، کے سیٹ پر شاہ رخ خان سے جھگڑے پر سنی دیول نے خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور سنی دیول کے درمیان فلم ’ڈر‘ کی شوٹنگ کے دوران جھگڑا ہوگیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 1993ء کی فلم’ڈر‘ میں شاہ رخ خان، جوہی چاولہ اور سنی دیول نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران سنی دیول اور شاہ رخ خان کے درمیان مزید پڑھیں
لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 150 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ
لیبیا کے دو ساحلی شہروں میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی ہے ، اب تک اطلاعات کے مطابق 150 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ لیبیا میں کام کرنے والی ہلال احمر تنظیم کے مطابق سمندری طوفان بن غازی اور درنہ شہر سے ٹکرایا جس سے دونوں شہروں میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی مزید پڑھیں
بھارتی خاتون صحافی اروندھتی رائے نے مودی کو بے نقاب کردیا ، نویدالٰہی کا تجزیہ
بھارتی خاتون صحافی اروندھتی رائے نے مودی کو بے نقاب کردیا ، نویدالٰہی کا تجزیہ
کراچی:الخدمت کے بنو قابل آئی ٹی ٹیسٹ میں ہزاروں طلبا و طالبات کی شرکت
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت باغ جناح میں فری آئی ٹی کورسز کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں طلبہ و طالبات نے شرکت کی،دوسرے مرحلے میں ٹیسٹ کیلئے ایک لاکھ سے زائد طلبہ وطالبات نے رجسٹریشن کروائی تھی۔ پروگرام کے تحت آئی ٹی کے 15 کورسز بالکل مفت کرائے جائیں گے۔ اس موقع مزید پڑھیں