جی 20 اجلاس:نئی دہلی میں بارش سے کنونشن سنٹر میں پانی جمع،ویڈیو وائرل

)بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران نئی دہلی میں شدید بارش کے دوران کنونشن سنٹر میں پانی جمع ہوگیا۔جی 20 کا سربراہی اجلاس 9 ستمبر کو شروع ہوا تھا اور آج اختتام پذیر ہوا۔بارش کا پانی اس اجلاس کے لیے بنائے گئے کنونشن سنٹر میں جمع ہوا۔

شاہین آفریدی نے جسپریت بمراہ کو باپ بننے پر تحفہ دے دیا، ویڈیو دیکھیں

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے باعث کل تک ملتوی ہو گیا جس کے بعد شاہین آفریدی نے بھارتی باولر جسپریت بمراہ کو باپ بننے پر مبارکباد دی اور تحفہ بھی پیش کیا۔ تفصیل کے مطابق جسپریت بمراہ کے ہاں  ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے دوران بیٹے کی مزید پڑھیں

اقدامات کررہے ہیں،جلد معاشی بحالی نظر آنا شروع ہوجائے گی،نگران وزیراعظم

)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے، جلد بہتری نظرآناشروع ہوجائے گی۔ایس آئی ایف سی کےتحت معیشت کی بحالی اور زرعی  شعبے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں،سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئےگہری نظررکھے ہوئے ہیں۔ سرمایہ کاری کے موضوع پر نگران  وزیراعظم مزید پڑھیں

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جی 20 کانفرنس کے دوران خالصتان تحریک کا مدعا اٹھا دیا

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے جی 20 اجلاس کےدوران خالصتان تحریک کا مدعا اٹھا دیا ہے ۔   جی 20 سربراہی اجلاس کے اختتام پر کینیڈین وزیراعظم نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے خالصتان تحریک اور غیر ملکی مداخلت جیسے ایشوز پر کئی برس میں کافی بات مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی،سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی جب بھی برسر اقتدار آئی ،ہمیشہ عوام کی خدمت کی۔ حیدر آباد میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ حیدرآباد کو 6 ملین گیلن پانی فی دن کے حساب سے ملے گا، واٹر پلانٹ کا کام پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت میں ہی مزید پڑھیں

کل سری لنکا کا موسم کیسا رہے گا اور کیا پاک بھارت میچ ہو پائے گا؟

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث کل تک کے لیے ملتوی ہو گیاہے اور اب میچ کل اسی جگہ سے شروع ہو گا جہاں آج ختم ہو ا ہے لیکن کولمبو کے موسم کے حوالے سے تشویشناک خبریں سامنے آرہی ہیں ۔ مزید پڑھیں

چترال :سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7دہشتگرد ہلاک،6زخمی

ارسون کے علاقے میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا،فائرنگ کے شدید تبادلے میں 7دہشتگرد ہلاک،6شدید زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود دیگر مزید پڑھیں

سب پر بھاری رہنے والے زرداری پر بلاول بھاری ثابت ہو رہے ہیں، حافظ حسین احمد 

 سینئر سیاست دان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سب پر بھاری رہنے والے زرداری پر بلاول بھاری ثابت ہو رہے ہیں۔ اپنے بیان میں حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ بلاول کا بیان ان کی سیاسی بلوغت کی جانب پہلا قدم ہے، بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سیاسی بیانیے کو خاندانی بیانیہ مزید پڑھیں

  ویتنام کی لڑکی نے پاکستان آکر نارووال کے کالج ٹیچر سے شادی کرلی

 ویتنامی لڑکی نے ایک ہفتہ قبل نارووال پہنچ کر اسلام قبول کیا، اسلام قبول کرنے کے بعد نیا نام آمنہ رکھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آمنہ ویتنام میں سکول ٹیچر تھی، دو سال قبل آمنہ اور پاکستانی نوجوان محمد طاہر نے برج خلیفہ میں نوکری کیلئے درخواستیں دی تھیں، نوکری حاصل کرنے کے مراحل میں مزید پڑھیں

ترکیہ میں کرپٹو کرنسی فراڈ کرنے پر مجرم کو 11 ہزار 196 سال قیدکی سزا

 ترکیہ میں 29 سالہ فاروق فتح کو  11 ہزار 196 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق مجرم کو کرپٹو کرنسی فراڈ سکینڈل میں سزا سنائی گئی، 2 ہزار سے زائد افراد کو کرپٹو کرنسی کا جھانسا دیکر 356 ملین لیرا کا چونا لگوانے والے فاروق فتح اوزر ، مزید پڑھیں