سودی نظام کے باعث پاکستان کمزور ہے،پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی سب سود خور ہیں،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سود اللہ کے خلاف جنگ ہے جس پر ہمارا نظام چل رہا ہے، وفاقی شرعی عدالت، اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلوں کے باوجود سودی نظام کا خاتمہ نہ ہو سکا، سودی نظام کے باعث پاکستان کمزور ہے۔پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی سب سود خور مزید پڑھیں

برطانیہ میں یوگا کرتے افراد کو مردہ سمجھ کر پڑوسیوں نے پولیس کو بلالیا

لنکنشائر کے علاقے چیپل سینٹ لیونارڈز میں یوگا کرتے افراد کو مردہ سمجھ کر پڑوسیوں نے پولیس کو طلب کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پولیس چند شہریوں کی جانب سے اطلاع موصول ہونے پر ایک کمیونٹی سنٹرپر پہنچی جس کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ یہاں مذہبی رسم کے طور پر مزید پڑھیں

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ،پاکستان اور بھارت آج ٹکرائیں گے

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ،کولمبو میں پاک بھارت ٹاکراآج ہوگا۔شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف بھارتی بلے بازوں کے ہوش اڑانے کو تیار ہیں،بھارتی بلے باز روہت شرما، کوہلی اور ایشان کشن بھی پاکستانی بولرز سے پرانا ادھار چکانے کےلیے بے قرار ہیں۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے مزید پڑھیں

ایشسیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہوںگی۔ میچ کے دوران ٰ60 فیصد بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم گزشتہ روز کولمبو میں سورج نکلا رہا۔دوسری جانب پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ریزرو ڈے بھی رکھنے کا مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے3سال بعد قومی ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے3 سال بعد قومی ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے67 ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائےگی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق قومی سینیئر ہاکی چیمپئن شپ 12 اکتوبر تا 23 ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک راولپنڈی میں منعقد ہوگی جس مزید پڑھیں

بھارت کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کیلئے سخت محنت کی ضرورت ہے،رشی سونک

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کیلئے دونوں فریقین کو ابھی سخت محنت کی ضرورت ہے۔ بھارت میں جی20 سربراہی اجلاس کی سائیڈلائن میں برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے بھارتی ہم منصب مودی سے ملاقات کی، جس کے  بعد رشی سونک کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور مزید پڑھیں

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کی فہرستیں تیار،حساس اداروں نےکمر کس لی،گرینڈ آپریشن جلد ہو گا

ڈالر ذخیرہ اندوزی کےخلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے ،حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کیلئے کمر کس لی۔”جیونیوز” کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی کمپنیز اور افراد کی نشاندہی کرکے فہرستیں تیار کرلی گئیں،ایف آئی اے اور حساس اداروں نے ایکسچینج کمپنیوں کا 2سال کا ڈیٹا مزید پڑھیں

بالی وڈ فلم ’’ویلکم 3‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کے جنم دن پر بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ویلکم‘ کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’ویلکم ٹو دا جنگل‘ اگلےبرس 20 دسمبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ وہ ہندی سینما کی پہلی فلم ہوگی جس میں 24 اداکار مل کر ’اے کیپیلا‘ پر پرفارم مزید پڑھیں

امریکی شہری نے ایک سال میں 777 فلمیں سینمامیں دیکھنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

امریکی شہری نے ایک سال میں 777 فلمیں سینمامیں دیکھنے کا عالمی ریکارڈ بنادیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 32 سالہ زیک سویپ نامی شخص کا تعلق امریکا سے ہے جو سینما گھر میں جاکر فلمیں دیکھنے کے  شوقین ہیں اور 100 سے 150 فلمیں ہر سال  دیکھتے ہیں۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق زیک مختلف مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز اتوار ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا تاہم اس دوران  کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں مزید پڑھیں