نجی بینک کامنیجرپیسے ڈبل کرنے کا لالچ دے کر صارفین کے 60 کروڑ روپے لے کر امریکہ فرار ہوگیا

فیصل آباد میں نجی بینک کا ایریا منیجر صارفین کے 60 کروڑ روپے لیکر امریکہ فرار ہوگیا۔ہم نیوز کے مطابق سوسا روڈ مدینہ ٹاؤن میں واقع نجی بینک کا ایریا منیجر 500 سے زائد اکاؤنٹ ہولڈرز کو ڈبل پیسے کا لالچ دے کر 60 کروڑ روپے لیکر امریکہ فرار ہوگیا ہے۔ ایریا منیجر عمارکیانی 5 مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان ، نے ریلیز کے پہلے دن کمائی کا نیا ریکارڈ بنا لیا

بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن دنیا بھر سے 150 کروڑ روپے کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’جوان‘‘اب تک کی واحد اور پہلی بھارتی فلم بن گئی ہے جس نے ریلیز کے پہلے دن اپنے ملک سے زیادہ بیرون ممالک سے مزید پڑھیں

آشوب چشم سے شدید متاثر مسافروں کو از خود فضائی سفر نہ کرنے کی تجویز

طبی ماہرین نے آشوب چشم سے شدید متاثر مسافروں کو از خود فضائی سفر نہ کرنے کی تجویز دے دی۔آنکھوں کے انفیکشن آشوب چشم کے پھیلاؤ کے حوالے سے بارڈر ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مرتضیٰ شاہ نے فضائی مسافروں کے لیے الرٹ جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹر مرتضیٰ شاہ نے بتایا کہ ایئرپورٹس پر تعینات مزید پڑھیں

فورسز کا بلوچستان کے علاقے میں آپریشن، 2 ہزار کلو منشیات برآمد

بلوجستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں فورسز نے آپریشن کرکے 2 ہزار کلو منشیات برآمدکرلی، کارروائی کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کور کمانڈر بلوچستان کی ہدایات پر پاک فوج، ایف سی بلوچستان، اینٹی نارکوٹکس فورس، لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے منشیات کے خلاف آپریشن میں مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ کے لیے ریزرو ڈے پر بنگلہ دیشی بورڈ کا بیان سامنے آگیا

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بارش کی صورت میں پاک بھارت میچ کیلئے ریزرو ڈے رکھنے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ پاک بھارت میچ کیلئے ریزرو ڈے رکھنے پر بنگلہ دیشی بورڈ نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے ‘پاکستان انڈیا میچ کے لیے ریزرو ڈے کا مزید پڑھیں

لکی مروت میں گیارہ ہزار واٹ کی لائن پرکام کرتے 4 ٹیکنیشن کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لکی مروت میں گیارہ ہزار واٹ کی لائن پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے چار ٹیکنیشن جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے تتر خیل کے قریب 4 ٹیکنیشن گیارہ ہزار لائن پر کام کر رہے تھے کہ اس دوران گرڈ اسٹیشن سے بجلی اچانک بحال کردی گئی، جس کے باعث چاروں مزید پڑھیں

ایکسپورٹ کی صنعت چل پڑے تو ڈالر 250 کا بھی ہوسکتا ہے، نگران وزیر تجارت کا بیان

نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ ملکی ایکسپورٹ کی صنعت چل پڑے تو ڈالر 250 کا بھی ہوسکتا ہے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لیے برآمدات وقت کی ضرورت ہے، ملک میں مہنگائی کی بڑی وجہ سپلائی چین کا متاثر ہونا ہے۔ برآمدات کو مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے بھی نگران حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک اس وقت بدترین بحرانوں کا شکار ہے اور نگران حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے۔  مانسہرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں وزارت چھوڑ کر اس لیے گیا مزید پڑھیں

مرادعلی شاہ سمیت کئی سیاست دانوں اور افسران کے نام سٹاپ لسٹ میں شامل

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سمیت کئی سیاست دانوں اور افسران کے نام سٹاپ لسٹ میں شامل کر لیے ہیں۔ سٹاپ لسٹ میں شامل افراد کی تعداد ہزار سے زائد ہوگئی، ابتدائی طور پر فہرست میں اعلیٰ عہدے داروں کے معاونین کے نام شامل ہیں۔فہرست میں تاجر، مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ  ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا گراؤنڈ میں آگیا

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ  ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا گراؤنڈ میں داخل ہوگیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے فٹ بال سیشن کے دوران ایک چھوٹا کتا بھی آگیا،  بھارتی کرکٹر نے کتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آ جا آ جا اور کتا سیشن میں داخل ہو گیا۔گراؤنڈ میں کتا سیدھا مزید پڑھیں