بالی ووڈکی مشہور زمانہ کامیڈی فلم ’’فکرے‘‘کا تیسرا پارٹ تیار، ٹریلر جاری

مشہور زمانہ کامیڈی فلم “فکرے” کا تیسرا پارٹ تیار ہوچکا ہے، فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری کردیا گیا ہے۔6 سال بعد فلم کا تیسرا پارٹ بنایا گیا ہے جو 28 ستمبر کو ریلیز ہوگا۔فلم میں پلکت سمراٹ، منجوت سنگھ، ورون شرما، ریچا چڈھا اور پنکج تریپاٹھی اپنے اپنے کرداروں میں نظر آئیں گے، مزید پڑھیں

مدرسے میں قاری کا وحشیانہ تشدد ، طالب علم کے دماغ کی ہڈی ٹوٹ گئی

سمن آباد میں ایک مدرسے کے پرنسپل اور قاری نے 10 سالہ طالب علم کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہوا میں اچھال دیا جس سے بچے کا سر پنکھے سے جا ٹکرایا اور اس کے دماغ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مدرسے کے پرنسپل سمیت 3 ملزموں مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ایشیا کپ میں بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے لیے آج کولمبو روانہ ہوگی

بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعدقومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے بقیہ میچز کے لیے آج کولمبو روانہ ہو گی۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ٹیم پاکستان کو بھارت اور سری لنکا سے میچ کھیلنا ہیں۔ایشیا کپ، فائنل مقابلہ بھی سری لنکا میں ہی کھیلا جائے گا۔پاکستان کے ساتھ سری لنکا اور بنگلادیشی مزید پڑھیں

انڈونیشیا:عین موقع پر دلہا بھاگ گیا،ہونے والے سسر نے دلہن سے شادی کرلی

انڈونیشیا میں دلہا شادی کے دن غائب ہوگیا، جس پر دلہا کے والد نے دلہن سے شادی کرلی۔انڈونیشیا کے میڈیا کے مطابق نوجوان خاتون کا لڑکے سے بہت پرانا تعلق تھا۔29 اگست کو ان کی شادی ہونا تھی لیکن عین شادی کے وقت لڑکا فرار ہوگیا۔شادی کی تقریب میں مہمان جمع تھے اور ایسے میں مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت سے متعلق فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہیں۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ آج پاکستانی قوم کے لیے اچھا دن ہے، ڈالرزکی قیمت میں کمی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وجہ سے آئی، ڈالرکی قیمت میں 15 سولہ روپے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد اور روسی صدرپیوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روسی صدر ولا دیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا،سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے توانائی کی عالمی مارکیٹ کے استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں نے روس اور سعودی عرب کے منفرد دوطرفہ تعلقات اور مختلف مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس میں ان کے خاندان کا ہاتھ ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جو کچھ پرویز الٰہی کے ساتھ ہو رہا ہے ، اس میں ان کی فیملی کا بڑا کردار ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےپرویز الہیٰ جو پرو اسٹبلشمنٹ ہیں اور انہوں نے کچھ ایسے بیانات بھی دیے کہ ان کی جان چھوٹ مزید پڑھیں

موساد کے سابق سربراہ 84 برس کی عمر میں چل بسے

 اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی  موساد کےسابق ڈائریکٹر اسرائیلی جاسوس شبتائی شاویت  گزشتہ روز منگل کو 84 سال کی عمر میں اٹلی میں وفات پا گئے۔امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق شبتائی شاویت  نے مدت ملازمت میں اسرائیل کے اردن کے ساتھ تاریخی امن معاہدے میں پیش رفت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن مزید پڑھیں

معروف پاکستانی اداکار شبیر مرزا انتقال کرگئے

معروف پاکستانی اداکار شبیر مرزا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ شبیر مرزا کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے ، گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ان کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی تھی۔ شبیر مرزا نے مشہور زمانہ ڈرامہ گیسٹ ہاؤس سمیت مختلف ڈرامہ سیریل مکی کھڑوں انگلینڈ، آغوش، چن ماڑا چڑیا میں مرکزی کردار ادا کیے مزید پڑھیں

یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونیٹسک میں روس کا حملہ،16افراد ہلاک

یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونیٹسک میں روس کے میزائل حملے سے 16 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں مارکیٹ، دکانوں اور فارمیسی کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ حملے میں ہلاکتوں کی مزید پڑھیں