پاکستان پیپلزپارٹی نے چینی بحران کا ذمہ دار رانا ثنااللہ کو قرار دے دیا

 پاکستان پیپلزپارٹی نے چینی کے بحران کا ذمہ دار رانا ثنااللہ کو قرار دےد یا ہے ۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ نے 1.4 ملین ٹن چینی سمگل کرنے کی اجازت دی جس سے سمگلروں نے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کردیا

گھریلو ناچاکی پر بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کردیا۔ گوجرانوالہ میں تھانہ صدرکے علاقہ میں بد بخت بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا، پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم اویس کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بیٹے نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ گھریلو ناچاکی پر فائرنگ کرکے باپ کو قتل مزید پڑھیں

بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی فریال فریدنے چارج سنبھال لیا

 بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی بننے کا اعزاز حاصل کرنے والی فریال فرید نے ایس ایس پی جعفرآباد کا چارج لے کر کام شروع کردیا۔جعفرآباد میں اپنے آفس پہنچنے پر  پولیس دستے نے انہیں سلامی اور پھول پیش کرکے خوش آمدید کہا۔ایس ایس پی جعفرآباد فریال فرید نے آفس پہنچتے ہی ضلع بھر مزید پڑھیں

کاکڑ صاحب کو عہدہ ملنے کے بعد غریبوں کا دکھ نظر نہیں آرہا، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ انواز الحق کاکڑ کو عہدے ملنے کے بعد غریبوں کا دکھ نظر نہیں آرہا۔  خواتین کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ نگران حکومت نے آتے ہی 15 اگست کو پیٹرول میں اضافہ کیا اور پھر اضافہ کیا، پھر نگران مزید پڑھیں

پاکستان کی ہونہار طالبہ ماہ نور چیمہ کی شریف برادران سے لندن میں ملاقات

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ نے ملاقات کی ۔ شریف برادران نے 16 سالہ ماہ نور چیمہ کو جی سی ایس ای کے امتحان میں 34 مضامین میں اے سٹار گریڈز حاصل کرنے اور عالمی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی اور مزید پڑھیں

فرانس :پابندی کے باوجود عبایا پہن کر آنے والی طالبات اور اساتذہ کو گھر بھیج دیا گیا

فرانس میں نئے تعلیمی سال کا آغاز آج سے ہوا لیکن یہ شروعات اسکولوں میں عبایا پہن کر آنے پر پابندی کے متنازعہ فیصلے کے باعث مسلم برادری میں تشویش کا باعث بن گئی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فرانسیسی حکومت نے ایک ہفتے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ اسکولوں میں عبایا پر پابندی عائد کر مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم کے انتخابات سے متعلق بیان پر صدر علوی کا ردعمل بھی آگیا 

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے انتخابات سے متعلق بیان پر صدر مملکت عارف علوی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔  ایوان صدر کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق صدر عارف علوی سے نگراں وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار کا پرویز الہٰی کی بار بار گرفتاری پر تحفظات کا اظہار

 سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی بار بار گرفتاری پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان  میں کہا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات تھے کہ پرویز الٰہی کو کسی صورت گرفتار نہ کیا جائے، بار بار گرفتاریاں نہ صرف سنگین ناانصافی مزید پڑھیں

گھریلو ملازمہ تشدد کیس:سول جج کی اہلیہ ملزمہ سومیاعاصم کی ضمانت منظور

 کمسن  گھریلو ملازمہ رضوانہ  تشدد کیس میں ملزمہ سومیا عاصم کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیاعاصم کی درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد ہارون کی عدالت میں ہوئی۔ تفتیشی افسر، پراسکیوٹر، وکیل صفائی غلام دستگیر اور مدعی وکیل عدالت پیش ہوئے جب کہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا

 انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا۔  جیو نیوز کے مطابق نگران حکومت نے آئی ایم ایف کو پلان میں بتایاتھا کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف سے ساڑھے 6 ارب روپے سےکم کا اثر  پڑےگا، آئی ایم ایف نے  پلان مسترد کرتے ہوئے 15 ارب روپے مزید پڑھیں