افغانستان میں مہنگائی میں کمی کے حوالے سے ورلڈ بینک نے رپورٹ جاری کردی

ورلڈ بینک نے افغانستان کے معاشی حالات پر رپورٹ جاری کردی۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم ہوئی ہے اور افغانستان میں گزشتہ سال کے مقابلے مہنگائی 9 فیصد سے زائدکم ہوئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 12 فیصد کمی دیکھی مزید پڑھیں

صادق آباد میں منفرد آپریشن،صرف 10ماہ کی بچی کے پیٹ سے ایسی چیز نکلی کہ آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

رحیم یار خان کے شہر صادق آباد کے نجی اسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا منفرد اور حیرت انگیز آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ناقابل یقین واقعہ رونما ہواجسے دیکھ کر آپریشن کرنے والے ڈاکٹر بھی حیرت زدہ ہوگئے،صرف 10 ماہ کی بچی کے پیٹ سے رسولی ور زیر پرورش بچہ نکال لیا گیا۔والدین مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کا جھڑپوں میں ملوث اریٹیرین پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ دارالحکومت تل ابیب میں پرتشدد جھڑپوں میں ملوث اریٹیریا کے پناہ گزینوں کو فوری طور پر ملک بدر کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے دیگر تمام افریقی پناہ گزینوں کو بھی ملک بدر کرنے کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بھی نیب کی گرفت میں

پرویزالہٰی کی مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو بھی نیب نے گرفتار کرلیا۔محمد خان بھٹی کو تعمیراتی ٹھیکوں میں 1 ارب کی کرپشن کے الزام پر نیب لاہور نے گرفتار کیا، ملزم پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے گجرات و دیگر شہروں میں غیرقانونی بھرتیوں مزید پڑھیں

ترکیہ کا سعودی عرب ایران سفارتی تعلقات کا خیرمقدم

 ترکیہ نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی روابط کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بتائی ۔ سعودی عرب اور ایران نے رواں برس مارچ میں دوبارہ اپنے سفارتی تعلقات قائم کرنے اور آئندہ برسوں میں دونوں ممالک میں اپنے مزید پڑھیں

نگران حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا معاملہ

نگران حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا معاملہ حتمی شکل اختیار کرگیا۔ ایکسپریس نیوز کا ذرائع کے حوالےسے کہنا ہے کہ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی ہوگی جبکہ 60 ہزار سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے مزید پڑھیں

پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے پاک بھارت میچ کے دوران نئی تاریخ رقم کر دی

)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرز نے پاک بھارت میچ کے دوران نئی تاریخ رقم کر دی۔ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کی اور اس کی پوری ٹیم 49ویں اوور میں 266 رنز بنا کر مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے 7 نمازی شہید

نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ریاست کدونا کے دور دراز کے گاؤں کی مسجد میں فائرنگ اس وقت کی گئی جب بڑی تعداد میں نمازی عبادت کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

سینئر نائب صدرن لیگ ا ور چیف آرگنائزر مریم نواز  سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ان کی مری میں واقع رہائشگاہ پر ملاقات کی۔لیگی رہنما اور امریکی سفیر نے  پاکستان اور امریکا کے  درمیان تاریخی، دیرینہ دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا،اس دوران تجارت، معیشت، سلامتی، امن اور علاقائی استحکام مزید پڑھیں

پشاور:چور کا منہ کالا کرکے گدھے پر گھمانے والا ایس ایچ او معطل

اینٹیں چرانے کے الزام میں ایک شخص کا منہ کالا کر کے گدھے پر گھمانے پر تھانہ انقلاب کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او کو ملزمان کی سہولت کاری پر قصور وار قرار دیا گیا ۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں