رانی پور واقعہ کے بعد حکومت سندھ کا تمام پیروں کے گھروں کے سرچ آپریشن کا فیصلہ

نگران سندھ حکومت نے رانی پور واقعے کے بعد تمام پیروں اور گدی نشینوں کے گھروں کا سرچ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نگران  وزیر داخلہ سندھ برگیڈیئر (ر) حارث نواز نے سندھ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تمام پیروں اور گدی نشینوں کا ریکارڈ مرتب کر کے اُن کے گھروں اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن:3 سال سے صوبوں میں تعینات افسران وفاق طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین سال سے زائد عرصے سے صوبوں میں تعینات افسروں کو وفاق بلانے کی ہدایت جاری کردی اس حوالے سے سیکرٹری اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کو مراسلہ بھی جاری کردیاگیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہے کہ صوبوں میں تین سال سے زائد تعینات گریڈ 17 سے 22 کے سیکرٹریٹ گروپ اور مزید پڑھیں

روس،ایران اور بیلاروس کو نوبل ایوارڈز کی تقریب میں مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

نوبل فاؤنڈیشن نے نوبل ایوارڈز کی تقریب میں روس، ایران اور بیلاروس کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ ایوارڈز تقریب میں روس، بیلاروس اور ایران کے سفیروں کو مدعو نہیں کیا جائے گا۔تینوں ممالک کو مدعو کرنے کا فیصلہ سویڈن کے احتجاج پر تبدیل کیا گیا، نوبل فاؤنڈیشن نے مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ کے نتیجے پر نجم سیٹھی کا اظہار مایوسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق سربراہ نجم سیٹھی نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ  بے نتیجہ ختم ہونے پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر اپنے بیان میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا سب سے بڑا میچ بارش سے متاثر ہونا مایوس کن مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف شاندار پرفارمنس کے بعد شاہین شاہ آفریدی کا بیان سامنے آگیا

بھارت کے خلاف تباہ کن بولنگ کرنے والے پاکستانی بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ نئی گیند سے ہمیشہ وکٹیں لینے کی کوشش کرتا ہوں اور اللہ اس میں اللہ میری مدد کرتا ہے۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ یہ ہماری حکمت عملی تھی، جس پر مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل نے چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتار ی کو غیر آئینی قرار دے دیا

پاکستان بار کونسل نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتاری کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قانون کی حکمرانی پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔  نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے مزید پڑھیں

پاکستان ایشیا ءکپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

بھارت سے میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔  پاکستان 3 پوائنٹس حاصل کرکے سپرفور مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے ، ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر 2 پوائنٹس حاصل کیے تھے ،آج بھارت سے میچ ڈرا ہونے مزید پڑھیں

شاہین اور حارث کی عمدہ باؤلنگ پر شعیب اختر بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

کینڈی میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں فاسٹ بولرز کی عمدہ بولنگ کی شعیب اختر نے تعریف کردی۔پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ابتداء میں ہی اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب شاہین شاہ آفریدی نے 2 بھارتی بلے مزید پڑھیں

میر پور میں11 سالہ بچی منگیتر کے ہاتھوں قتل ، ملزم گرفتار

میرپور خاص میں 11 سالہ منگیتر کے قتل کے الزام میں ملزم اور  اس کے 3 بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ جیونیوز کے مطابق شورو گاؤں میں 3  روز قبل کھیتو ں سے بچی کی لاش ملی تھی، بچی کے منگیتر  وحید شورو  نے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔ ملزم کا بچپن میں ہی بچی مزید پڑھیں