بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ کے دوران 8 کشمیر ی شہید ہوئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے ، اگست کے مہینے میں ظالمانہ کارروائیوں کے دوران 8 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں ماورائے عدالت قتل کیا گیا، بھارتی فوج، پولیس، پیرا ملٹری فورسز، ایس آئی اے اور این مزید پڑھیں

ایشیا کپ ، بھارت نے بھی پاکستان کے خلاف 11رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

بھارت نے پاکستان کے خلاف میچ کے لیے 11 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما،ویرات کوہلی،شوبامن گل، ہاردیک پانڈیا،رویندار جدیدا،جسپرت بمرا، اورمحمد شامی شامل ہیں۔ان کے علاوہ کُلدیپ یادو ، شریاس آئیر اور محمد سراج بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔اس سے پہلے مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے بزدلانہ ہتھکنڈے فوج اور قوم کو کبھی جھکا نہیں سکتے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بنوں کے دورے کے موقع پر خطاب میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ ہتھکنڈے فوج، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور قوم کو کبھی جھکا نہیں سکتے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بنوں کا دورہ مزید پڑھیں

میک اپ آرٹسٹ کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا معاملہ ، ماڈل روبینہ خان اپنے شوہر کے دفا ع میں میدان میں آگئیں

معروف فیشن ماڈل روبینہ خان نے اپنے شوہر کی طرف سے میک اپ آرٹسٹ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے پر وضاحت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق روبینہ خان پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے ایک فیشن شوٹ کے دوران سیٹ پر میک اپ آرٹسٹ سے بدتمیزی مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی اداکارہ کی مبینہ خودکشی، لاش مل گئی

بھارت میں ایک اور اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق 31سالہ اپرنا پی نائر ملیالم فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تھیں، جن کی لاش گزشتہ روز ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اداکارہ کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔ مزید پڑھیں

شوہر کا اپنے بیٹے کے سامنے اہلیہ پر جنسی و جسمانی تشدد، دونوں ہاتھ کاٹ ڈالے

روس میں شوہر نے 5سالہ بیٹے کے سامنے بیوی کو بدترین جنسی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھری سے اس کے دونوں ہاتھ کاٹ ڈالے۔ میل آن لائن کے مطابق 28سالہ متاثرہ لڑکی انستاسیا نے بتایا ہے کہ ہمارا بیٹا اسی کمرے میں بیٹھا کارٹون دیکھ رہا تھا جب ولادی سلیف نے مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اورگرا کی جانب سے جاری ہونیوالےنوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ایل پی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ سینیٹرعون عباس بپی نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، میں سمجھتا ہوں یہ پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دھبہ ہے، مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی کا بیان

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔سری لنکا میں موجود شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایشیا کپ نہیں کھیلا لیکن اس بار بہت اچھی تیاری ہے، سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں نے تینوں فارمیٹ مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔اعلان کے مطابق کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فخر زمان ، امام الحق ، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز ، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف ٹیم مزید پڑھیں