سپین کے شہر ویلنسیا میں ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والا نوجوان سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین  کے شہر ویلنسیا میں ضلع گجرات کے گاؤں پوران  سے تعلق رکھنے والا 28 سالہ پاکستانی نوجوان  یاسر عرفات ظفر سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ یاسر اپنے کزنز کے ساتھ سیروتفریح کے لئے سمندر پر نہانے کے لئے گیاتھا ۔جاں بحق ہونے والا نوجوان تیرنا نہیں جانتاتھا ۔  مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج دھمکی کیس ،ٹرائل کورٹ طلبی حکم کیخلاف عمران خان کی اپیل خارج 

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج دھمکی کیس میںٹرائل کورٹ طلبی حکم کیخلاف عمران خان کی اپیل خارج کر دی ،اسلام آباد ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصلے میں کہا گیاہے کہ ٹرائل کورٹ کا عمران خان کو سمن مزید پڑھیں

سچ بتاؤ کتنے پیسے پکڑے، کس قانون کے تحت پارکنگ ٹھیکہ دیا؟چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سرکاری افسر پر برہم

کراچی ( آن لائن) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے اضافی پارکنگ فیس وصولی کیس میں سرکاری افسر کے جواب پر برہم ہو گئے، کڑے سوالات کرتے ہوئے جھاڑ پلا دی۔   نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان کی بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا امکان

لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف کے کئی رہنما پارٹی چھوڑ گئے جس کے بعد فردوس عاشق اعوان کا بھی علیحدگی کا فیصلہ سامنے آنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز  مطابق فردوس عاشق اعوان کی آج پریس کانفرنس شیڈول ہے جس میں ان کی جانب سے تحریک انصاف چھوڑنے سے متعلق اعلان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری بھی پارٹی کو الوداع کہہ گئے

کراچی( آن لائن)ممبر صوبائی اسمبلی اور یوتھ ونگ سندھ کے صدر عباس جعفری نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عباس جعفری کا اپنے ویڈیو بیان میں کہناتھا کہ 9 مئی کے واقعات کی پہلے بھی مذمت کی اب بھی سخت الفاظ میں مذمت کرتا مزید پڑھیں

عمران خان سے بڑا دہشتگرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا، نواز شریف

لندن (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس سے بڑا دہشتگرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا،  اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ہیرا پھیر مزید پڑھیں

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے قائدین کی بنیادی رکنیت ختم کردی

اسلام آباد ( آن لائن) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی سے استعفیٰ دینے والے رہنماؤں کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ دنیا نیوز کے مطابق کور کمیٹی واٹس گروپ سے عامر کیانی، امین اسلم، شیریں مزاری اور اسد عمر گروپ لیفٹ کر گئے، فواد چودھری کو کور کمیٹی گروپ سے ریموو کیا مزید پڑھیں