عمران خان اور بشریٰ بی بی بیرون ملک نہیں جا سکیں گے، نام نو فلائی لسٹ میں شامل

 اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بیرون ملک نہیں جا سکیں گے، ان کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق عمران خان سمیت 80 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر مزید پڑھیں

سیاست دان کے بھیس میں چھپے غداروں پر “تھو” ہے: مریم نواز

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست دان کے بھیس میں چھپے غداروں پر تھو ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز  کا کہنا ہے کہ شہیدوں کا لہو کسی فرد کا نہیں، قوم کا قرض ہوتا ھے، ملک کا مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

 اسلام آباد ( آن لائن) خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کو حکم دیا ہے کہ ان کے قابل ضمانت مزید پڑھیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا،اعجاز چوہدری ایک مرتبہ پھر گرفتار

اسلام آباد ( آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اعجاز چوہدری کو جیل کے پچھلے دروازے سے پرائیوٹ گاڑی میں لے جایا گیا، انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مزید پڑھیں

میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی: یاسمین راشد نے اعلان کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔ جیو نیوز کے مطابق  ڈاکٹر یاسمین کو آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہوں نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔اس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی مگر کہاں؟

 رحیم یار خان (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی غلام رسول کوریجہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔  نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق تحریک انصاف چھوڑنے والے سیاسی رہنماؤں کی تعداد میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، رحیم یار خان سے سابق رکن قومی مزید پڑھیں

عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی گئی

 لاہور (آئی این پی ) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی جس کے بعد اب گرفتاری کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس مزید پڑھیں

” میری قسمت میں کوئی لکھا ہوگا توضرور مل جائیگا”، ماریہ واسطی

کراچی ( آن لائن) معروف اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ” شادی کا فیصلہ کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں ہوتا ، میری قسمت میں کوئی لکھا ہوگا توضرور مل جائیگا۔” تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ” میں نے شادی کا فیصلہ قسمت پر چھوڑ رکھا ہے اور میں مزید پڑھیں

عائشہ گلا لئی نے اپنی نئی سیاسی منزل کا اعلان کردیا

 لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف کی سابق ایم این اے عائشہ گلا لئی نے مسلم لیگ (ق) پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔  نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق عائشہ گلا لئی نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ق) مزید پڑھیں

جشن منانے والے سن لیں ایک ماہ میں ان پر بھی وقت آنے والا ہے، شیخ رشید نے فیصلے کرنیوالوں کا اشارہ دیتے ہوئے سب کو خبردار کردیا

اسلام آباد(اے این آئی )سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کسی کے آنے اور جانے سے سیاست کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، فیصلے وہی کررہے ہیں جو ہمیشہ سے کرتے آرہے ہیں۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ مزید پڑھیں