پی آئی اےکا یوم پاکستان پرخصوصی رعایت کا اعلان ، مسافروں کو کتنی چھوٹ ملے گی 

 قومی ایئر لائنز پی آئی اے نے یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے کرایوں میں10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، مسافروں کو یہ رعایت اندرون ملک چلنے والی تمام فلائٹ پر فراہم کی جائے گی جبکہ یہ سہولت مزید پڑھیں

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی 

 آئی سی سی نے نئی ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ون ڈے بیٹرز کیلئے جاری رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی، جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کی دوسری اور پاکستان کے امام الحق کی تیسری پوزیشن ہے۔ون ڈے مزید پڑھیں

مسلم ٹاؤن موڑ پر نہر میں نا معلوم شخص کی لاش، شہریوں نے پولیس کو اطلاع دی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلم ٹاؤن موڑ نہر سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس نے لاش کو نکال کر مردہ خانہ منتقل کردیا  پولیس کے مطابق نہر میں تیرتی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس پارٹی نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نہر سے نکالا، مزید پڑھیں

خفیہ اطلاع پر تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ، کیا کچھ برآمد ہوا ؟

نارکوٹکس یونٹ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے  3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی 5 کلو آئس، 2کلو 300گرام چرس  برآمد کر لی۔ڈی ایس پی نارکوٹکس یونٹ مظہر اقبال کے مطابق گرفتار منشیات فروشوں میں ذکی خان،عقیل اور شہزاد شامل ہیں۔ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم پنجاب نے رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

صوبہ پنجاب کے محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ پیر سے جمعرات تک سکول ساڑھے 7 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کھلیں گے ،جمعہ کو ساڑھے 11 بجے تک سکولز میں مزید پڑھیں