رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب

 ملک میں  رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس(کل) 22 مارچ کی شام کو ہوگا جس میں رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ مزید پڑھیں

آج چھپ کر عدالت پہنچا ہوں، اس گاڑی میں آیا جسے کوئی نہیں جانتا،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف  عمران خان نے عدالت میں بیان میں کہا کہ آج چھپ کر عدالت پہنچا، اس گاڑی میں آیا ہوں جسے کوئی نہیں جانتا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ  زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، عمران خان نے عدالت مزید پڑھیں

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال تشویشناک ہے، امریکہ

امریکی وزارت خارجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کوتشویشناک قرار دے دیا ہے۔  جیو نیوز کے مطابق  اس رپورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے آزادی مارچ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت کے دور میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ، 4 خواتین بے ہوش، وزیراعلیٰ محسن نقوی کا نوٹس

 اوکاڑہ میں مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے  4 خواتین بے ہوش ہو گئیں جس کا وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بھگدڑ مچنے کے واقعے کا فوری نوٹس لیا اور خواتین کو طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات دیں، انہوں مزید پڑھیں

عمران خان چالاک اور جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں:جنرل (ر) قمر باجوہ

 سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان چالاک آدمی ہیں، وہ جھوٹ بولنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز  نے صحافی شاہد میتلا کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ  عمران خان مہارت سے جھوٹ بولتے ہیں جس پر لوگ یقین مزید پڑھیں

شہریار منور نے فلم فیئر ایوارڈز میں نوازالدین صدیقی کے پاؤں چھونے کی وجہ بتادی

 پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار شہریار منور نے ماضی میں ایک فلم فیئر ایوارڈ کے دوران بھارتی اداکار نوازالدین کے پاؤں چھونے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں پروڈیوسر، مصنف اور اداکار شہریار منور نے نجی ٹی وی کے شو  میں شرکت کی ، جہاں انہوں نے میزبان کے کئی  دلچسپ سوالات کے جوابات مزید پڑھیں

پاکستان کے بیل آﺅٹ پیکیج کی بحالی، آئی ایم ایف کا واضح اور دوٹوک موقف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان نے بیل آﺅٹ پیکیج کی بحالی کے لیے حالیہ دنوں میں خاطرخواہ اقدامات اٹھائے ہیں، جس سے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھرپیریز روئز نے کہا ہے کہ 9ویں جائزے کی منظوری مزید پڑھیں

برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے پاکستانی سے منشیات برآمد، جسم کے کس حصے میں چھپا رکھے تھے؟

پشاور میں ایک شخص ہیروئن سے بھرے کیپسول نگل کر انہیں سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق ملزم کی شناخت محمد اکرم کے نام سے ہوئی ہے جو پنجاب کے شہر چنیوٹ کا رہائشی ہے۔ ملزم کے متعلق ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے نارکوٹکس کنٹرول ونگ کو اطلاع ملی، جس پر اس مزید پڑھیں

”عمران خان ہر قیمت پر گرفتار ہوں گے“

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔ اب انہوں نے عمران خان کی گرفتاری کے متعلق بھی ایک پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی ڈان کے مطابق منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان ہر قیمت پر گرفتار ہوں گے۔رواں مزید پڑھیں

ایران سے بجلی کی قیمت طے پاگئی، فی یونٹ کتنے میں پڑے گا؟

پاکستان اور ایران کے مابین بجلی کی قیمت طے پا گئی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق دونوں ممالک میں معاہدہ طے پایا ہے کہ ایران 8.4 سینٹ(تقریباً23روپے) سے 12.4سینٹ (تقریباً34روپے)فی یونٹ کی رینج میں گوادر شہراور گوادر پورٹ کو 100میگا واٹ بجلی مہیا کرے گا۔  ابتداءمیں دونوں ممالک کے مابین 9.9روپے سے 15.3سینٹ فی یونٹ کی مزید پڑھیں