افغانستان کے خلاف سیریز میں سینئرز کوریسٹ دینے سے متعلق نجم سیٹھی اور شاہین آفرید ی کے بیان میں تضاد سامنے آگیا

شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو کال کر کے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا۔شاہین آفریدی نے بابر اعظم اور محمد رضوان کا نام لینے سے گریز کیا لیکن کہا کہ ہم تینوں نے پی سی بی سے آرام مانگا تھا اور ہم نے بورڈ مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے خوش قوموں کی فہرست جاری، پاکستانیوں کا نمبر کونسا ؟

دنیا بھر کی سب سے خوش اور مطمئن قوموں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں فن لینڈ پہلے، ڈنمارک دوسرے اور سوئٹزرلینڈتیسرے نمبرپر ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سروے میں پاکستان کا نمبر 103 واں ہے جب کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار بھارت 136 ویں نمبر پر مزید پڑھیں

‘پاکستان میں عمران خان تک محفوظ نہیں، بھارتی ٹیم وہاں جاکر ایشیا کپ کیوں کھیلے؟، ہر بھجن سنگھ کا بیان

سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ  میرے خیال میں بھارت پاکستان جاکر ایشیا کپ  نہیں کھیلے گا کیوں وہاں کے حالات بہتر نہیں، آئے دن کچھ نہ کچھ نیا ہو رہا ہے، پاکستان میں ان کے وزیراعظم عمران خان تک محفوظ نہیں، انہیں کچھ لوگوں نے گولیاں ماریں ، ایسی صورتحال میں مزید پڑھیں

ہری پور میں گاڑی پر راکٹ حملہ ، پی ٹی آئی رہنما سمیت6 افراد جاں بحق

ہری پور میں گاڑی پر راکٹ حملے اور فائرنگ سے حویلیاں میں تحصیل ناظم پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔  پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت ان کے متعدد گارڈز کو نشانہ بنایا گیا، رہنما پی ٹی آئی اپنے گارڈز سمیت لنگڑہ گاؤں سے واپس مزید پڑھیں

کل سے ملک بھرمیں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

محکمہ موسمیات کے مطا بق 21 مارچ سےمغربی ہواؤں کی لہر پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث ملک بھر میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں کل رات سے 24 مارچ کے دوران کوئٹہ، ژوب، زیارت، خضدار، سبی، نصیر آباد، جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی، بارکھان، ہرنائی، چمن، پشین، مزید پڑھیں