شہریوں کے لیے خوشخبری، پٹرول 50 روپے سستا ملے گا

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کو پٹرول پر50 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائیگی۔  لاہور میں شہریوں کو ریلیف دینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ موٹر سائیکل، رکشہ اور  800 سی سی تک مزید پڑھیں

نواز شریف نےوزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کو اہم ہدایات کردیں

قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے وزیر اعظم کو پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کو یقنی بنانے کی ہدایت کی ہے،نواز شریف نے تمام فیصلے اتحادی جماعتوں کے مشورے سے کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم مزید پڑھیں

” آفریدی ، داماد آپ کا پی ایس ایل جیت گیا ہے“شعیب اختر کا مکالمہ،بوم بوم آفریدی نے کیا جواب دیا؟

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پی ایس ایل فائنل میں لاہور قلندرز کی فتح پر شاہین شاہ آفریدی کے سسر شاہد خان آفریدی سے گفتگو کی ویڈیواپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں لیجنڈ کرکٹ لیگ جاری ہے، شاہد خان آفریدی اپنی ٹیم کے ساتھ گاڑی میں سوار مزید پڑھیں

آفریدی کی ہندوستانی پرچم پر آٹوگراف دینے کی ویڈیو وائرل

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی قطر میں جاری لیجنڈز لیگ میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئے۔   انڈیا مہاراجہ کو ایلیمنیٹر میں 85 رنز سے شکست دینے کے بعد شاہد آفریدی کی کپتانی میں ایشیا الیون کی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، ٹورنامنٹ کا فائنل 20 مارچ مزید پڑھیں

10 کلو والا سرکاری آٹے کا تھیلا 510 روپے مہنگا

10 کلو والا سرکاری آٹے کا تھیلا 510 روپے مہنگا ہو گیا، 10 کلو والے سرکاری آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 1158 روپے ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں سرکاری گندم اور آٹا کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا نفاذ کردیاگیا،فلور ملز کو فروخت کی جانیوالی سرکاری گندم مزید پڑھیں

گزشتہ رات کارکنوں سے خطاب کیوں نہ کیا ؟ عمران خان نے وجہ بتا دی

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں نے توڑ پھوڑ کی اور اس دوران تاریں بھی توڑ دیں جس کی وجہ سے خطاب نہیں کرسکا۔  ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے گھر میں زہریلی گیس کے شیل مزید پڑھیں

اپنے سسر شاہد آفریدی کی وضاحت پر شاہین آفریدی بھی میدان میں آگئے،سیاسی طور پر تقسیم قوم کو اہم مشورہ

سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق شاہد آفریدی سے منسوب بیان پر وضاحت سامنے آنے کے بعد ان کے داماد شاہین آفریدی بھی میدان میں آگئے۔ تفصیل کے مطابق  گزشتہ روز سے شاہد آفریدی کے نام سے منسوب ایک بیان وائرل ہو رہا ہے جس کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کو مزید پڑھیں

عمران خان سے متعلق اپنے نام سے منسوب وائرل بیان پر شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان سے متعلق اپنے نام سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل بیان پر وضاحت دیتے ہوئے اس کی تردید کر دی۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی مزید پڑھیں

‘پاکستان کا ایٹمی پروگرام عالمی معیار کے مطابق، قوم جاننا چاہتی ہے آئی ایم ایف نے حکومت سے کیا مطالبہ کیا، شاہ محمود قریشی

 سینئر نائب صدر تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا ایٹمی پروگرام عالمی معیار کے مطابق ہے، قوم جاننا چاہتی ہے آئی ایم ایف نے حکومت سے کیا مطالبہ کیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سینیٹ کے فلور سے بیان داغا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا غیرمعمولی اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کو اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ۔  نجی ٹی وی کے مطابق اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل 2 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، شہباز شریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں۔  وزیر اعظم کی مزید پڑھیں