آئی ایم ایف کی سخت شرائط کا سامنا، سٹاف لیول کا معاہدہ جلد ہو جائے گا: وزیراعظم 

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو آئی ایم ایف کی سخت شرائط کا سامنا ہے، آئی ایم ایف سے سٹاف لیول کا معاہدہ جلد ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سی پی این ای (کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز ) کے وفد سے مزید پڑھیں

پیرس میں گندگی، کوڑے کرکٹ کے ڈھیر، شہری تعفن سے پریشان

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گندگی اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگنے سے تعفن پھیلنے لگا ہے جس سے شہری شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خوشبوؤں کے شہر سے مشہور پیرس کچرا کنڈی بن گیا۔ پیرس کے عوامی مقامات اور سڑکوں پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی عائد کردی

 افغانستان میں طالبان حکومت نے مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی عائد کردی،افغان میڈیا کے مطابق پروان صوبے کے درزیوں کو طالبان نے خواتین کے کپڑے نہ سینے کا حکم دیا ہے۔ درزیوں کا کہنا تھا کہ طالبان حکام کی جانب سے یہ حکم زبانی دیا گیا ہے۔ ان احکامات سے معاشی مزید پڑھیں

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کوپشاور میں ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس 22 مارچ کو نماز عصر کے بعد اوقاف ہال پشاور میں ہوگا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

حمزہ شہباز نے 3 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

 ن لیگی رہنما حمزہ شہباز نے 3 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حمزہ شہباز نے پی پی 147، پی پی 148 اور پی پی 168 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ کاغزات جمع کروانے سے قبل انہوں نے پارٹی رہنماوں سے تفصیلی مشاورت کی۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

نگراں حکمران اور( ن) لیگی رہنما الیکشن کے خوف سے پاگل ہو چکے ہیں: پرویز الہٰی

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نگراں حکمران اور (ن )لیگی رہنما الیکشن کے خوف سے پاگل ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی “ڈان نیوز” کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ رانا ثناءکو نوازشریف اور مریم نواز براہ راست ہدایات جاری کر رہے ہیں۔ نگراں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

حکومت سے اختلاف کرنے والوں سے کیسا سلوک کیا جائے؟افغان وزیر تعلیم نے ایسا بیان دیدیا کہ عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

 افغانستان میں طالبان حکومت کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر ندا محمد ندیم نے کہا ہے کہ حکومت سے اختلاف کرنے والوں کو قتل کردینا چاہیے۔ افغان وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ جو لوگ حکومت کو الفاظ، قلم یا اپنے عمل سے غیر مستحکم کرتے ہیں انہیں مار دیا جانا چاہیے۔قندھار میں ججوں اور مفتیوں مزید پڑھیں

عمران خان آج شام کارکنوں سے اہم خطاب کریں گے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج شام کارکنوں سے اہم خطاب کریں گے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پارٹی ذرئع کا کہناہے کہ عمران خان پولیس آپریشن، حکومتی انتقامی کارروائیوں کا احاطہ کریں گے ،عمران خان پولیس تشدد سے زخمی کارکنوں سے اظہار یکجہتی کریں گے ،عمران خان آپریشن کیخلاف مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے ڈیفنس سی سے 35سالہ نوجوان کی لاش معمہ بن گئی ؟

ڈیفنس سی کے علاقے سے 35سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے نعش  مردہ خانے منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی۔  تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سی کے علاقے باووالہ بیدیاں روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے متعلقہ پولیس نے قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ، عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اور درخواست نمٹاتے ہوئے  نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق  سابق وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست پر چیف جسٹس  عامر فاروق نے سماعت کی ، مزید پڑھیں